-
پزشکیان: امریکی فوجی اڈوں پر حملہ ایران پر ہونے والی جارحیت کا فطری جواب
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۱:۱۸صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے امریکی فوجی اڈوں پر حملے کو ایران پر ہونے والی جارحیت کا فطری جواب قرار دیا ہے۔
-
پوتین : ایران پر فوجی جارحیت کے جو اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، ان کا موازنہ کرونا وباء کے اثرات
Mar ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۲روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایران پر فوجی جارحیت کے جو اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، ان کا موازنہ کرونا وباء کے اثرات سے کیا جا سکتا ہے۔ تہران سحر نیوز: پیوٹن نے مزید کہا کہ اس جنگ نے دنیا کے تمام خطوں اور براعظموں کی ترقی کو بری طرح متاثر کیا ہے۔
-
جرمنی امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف شروع کی گئی جنگ میں شامل نہیں ہوگا
Mar ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۳جرمنی کے وزیر دفاع نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ان کا ملک امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف شروع کی گئی جنگ میں شامل نہیں ہوگا۔
-
امریکہ کی یکطرفہ اور بالادستی پر مبنی پالیسیاں عالمی سطح پر اس کی ساکھ کو کمزور کر رہی ہیں ، گلوبل ٹائمز
Mar ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۰چینی اخبار گلوبل ٹائمز نے ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکہ کی یکطرفہ اور بالادستی پر مبنی پالیسیاں عالمی سطح پر اس کی ساکھ کو کمزور کر رہی ہیں اور عالمی نظام میں عدم استحکام پیدا کر رہی ہیں۔
-
امریکی سنیٹر: ایران کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ کی جنگ کا اصل بوجھ امریکی عوام
Mar ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۵امریکی سینیٹر الیزابت وارن نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ کی جنگ کا اصل بوجھ امریکی عوام اٹھا رہے ہیں۔
-
امریکا و اسرائیل کی جنگ فقط خطے تک محدود نہیں، عالمی تجارت اور منڈیاں بھی متاثر، روسی وزیرخارجہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۲:۳۰سحر عالمی نیٹ ورک کے مطابق روسی وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی فوجی کارروائیاں صرف مشرق وسطی ہی نہیں بلکہ عالمی تجارت اور توانائی کی منڈیوں کے لیے بھی خطرہ بن چکی ہیں۔
-
سربراہ عالمی ریڈکراس: حیاتی اہمیت کی بنیادی تنصیبات پر حملہ، غیرفوجیوں کے خلاف جنگ ہے
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۴ایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملے کی ٹرمپ کی دھمکی پر آخرکار یورپ نے بھی اظہار خیال کر دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف جنگ میں ٹرمپ کو اتحادیوں کا تعاون کیوں نہیں ملا؟
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے خلاف جنگ میں اپنے اتحادیوں، خاص طور پر یورپی ممالک کی مکمل حمایت حاصل نہیں ہو سکی اور اس پر انہوں نے بارہا تنقید بھی کی۔
-
ایران کے بارے میں ٹرمپ کے دعوے پر یورپی یونین نے محتاط ردعمل ظاہر کیا ہے
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۸ایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملے کی ٹرمپ کی دھمکی پر آخرکار یورپ نے بھی اظہار خیال کر دیا ہے۔
-
عالمی ادارہ صحت: مشرقِ وسطیٰ میں جنگ خطرناک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے
Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۷عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروس آدهانوم گبریسوس نے خبردار کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ خطرناک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، خاص طور پر جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کے بعد صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے۔