-
غزہ کی حمایت کے لیے ابھی بہت سے آپشن ہماری میز پر ہیں: یمن
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۱یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سینیئر رکن محمد علی الحوثی نے زور دیکر کہا ہے کہ یمن مستحکم طریقے سے غزہ کے عوام کے ساتھ کھڑا ہوا ہے اور صیہونی دشمن کو سبق سکھانے کے لیے، بے شمار آپشن بدستور میز پر موجود ہیں۔
-
صیہونی فوج دمشق کے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۳باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی فوج شام کے دارالحکومت دمشق کے 10 کلومیٹر کے فاصلے تک پہنچ چکی ہے۔
-
عرب ممالک کی دولت فلسطینی عوام کا خون بہانے کے لیے استعمال ہو رہی ہے: انصاراللہ کے سربراہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۹انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے زور دیکر کہا ہے کہ غزہ کے عوام پر مظالم، امریکہ کی سیاسی اور فوجی حمایت اور عرب ممالک کی دولت سے جاری ہیں۔
-
نئی دہلی میں صیہونی مظالم کے خلاف احتجاج
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں فلسطین حامی تنظیموں نے غزہ میں صیہونی مظالم کے خلاف احتجاج کیا۔
-
دشمن پر مکمل عدم اعتماد کے ساتھ، ہم کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے تیار ہیں
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۶ایران کے پارلیمانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ دشمن پر مکمل عدم اعتماد کے ساتھ، ہم کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔
-
جوہری پروگرام بغیر کسی تعطل کے جاری رہے گا
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۳ایران کے قومی جوہری ادارے کے سربراہ نے واضح کیا ہے کہ جوہری پروگرام بغیر کسی تعطل کے جاری رہے گا
-
ایرانی عوام آخر دم تک ڈٹے رہے اور آئندہ بھی اپنے جائز حقوق کا دفاع کریں گے
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱صدر ایران نے امیر قطر سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا ہے کہ ایرانی عوام آخر دم تک ڈٹے رہے اور آئندہ بھی اپنے جائز حقوق کا دفاع کریں گے۔
-
عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کو دہشت گرد اسرائیل نے روکا، سعودی وزیر خارجہ کو بھی نہیں دی اجازت
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶صہیونی حکومت نے سعودی عرب کی سربراہی میں عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کو غرب اردن کے دورے سے روک دیا۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا بڑا اعلان، کسی غیرجانبدار ملک میں ہندوستان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۸پاکستان کے وزیر اعظم نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ اسلام آباد نئی دہلی کے ساتھ کسی غیرجانبدار ملک میں مذاکرات کے لیے تیار ہے۔
-
ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ دورہ شروع، ریاض میں امریکی صدر کا شاہی استقبال
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مشرق وسطیٰ کے 4 روزہ اہم دورے کے آغاز پر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔