-
زہریلا کچرا، فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کا نیا اسلحہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۲صیہونی اداروں نے غرب اردن کو مںظم طور پر اپنے صنعتی اور زہریلے کچرے کے مرکز میں تبدیل کردیا ہے۔
-
غزہ میں بارشوں سے نولاکھ بے گھر افراد متاثر
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۳غزہ کی شہری دفاع کے ادارے نے آج اعلان کیا کہ نولاکھ بے گھر افراد حالیہ بارشوں کے نتیجے میں متاثر ہوئے ہیں اور انہیں خیمے جیسی مناسب پناہ گاہوں کی ضرورت ہے۔
-
جنگ غزہ کے دوران اسرائیلی حکومت کو تیل فراہم کرنے والے 25 ممالک کے ناموں کا انکشاف
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۵بین الاقوامی تنظیم آئل چینج انٹرنیشنل نے جنگ غزہ کے دوران اسرائیل کو تیل فراہم کرنے والے ممالک مذمت کرتے ہوئے اسے نسل کشی میں مشارکت کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
صیہونی آبادکاروں نے ایک مسجد کو آگ لگا دی
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۱:۱۰صیہونی آباد کاروں نے اسلامی مقدسات کے خلاف جارحانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے، غرب اردن میں ایک مسجد کو نذر آتش کردیا
-
غزہ میں مزید اکیاون لاشیں ملبوں سے نکالی گئيں
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۴غزہ میں امدادی ٹیموں نے مزید اکیاون لاشیں ملبوں سے باہر نکالی ہیں۔
-
اسرائیلی جارحیت بند ہونی چاہئے: شیخ نعیم قاسم
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۹حزب اللہ کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ جنوبی لبنان پر صیہونیوں کی جارحیت کا سلسلہ بند ہونا چاہئے، ہر چیز کی حد ہوتی ہے، ہم اس سے زیادہ برداشت نہیں کرسکتے، جنہیں یہ بات سمجھنی ہے وہ اچھی طرح سمجھتے ہیں۔
-
آر ایس ایف کے مظالم پر عالمی خاموشی ناقابلِ قبول ہے، سوڈان
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۹سوڈان نے الفاشر کے ظلم و ستم پر عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے الفاشر کو دہشت گرد گروہ قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے
-
لبنان میں صیہونی دہشت گردی کی نئی لہر، شہری علاقوں کو نشانہ بنایا گیا
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۹لبنان کے خلاف دہشت گرد صیہونی ٹولے کی تازہ فضائی جارحیت میں کم از کم چودہ افراد کے شہید و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
جنگ بندی کے باوجود صیہونی حملے جاری، مزید 7 فلسطینی شہید
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۰شہدائے غزہ کی تعداد انہتر ہزار ایک سو چھہتر ہوگئی
-
لبنانی وزیرِاعظم اور مصری وزیرِ خارجہ کا خطے کی صورت حال پر ٹیلی فونی رابطہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۴مصر کے وزیر خارجہ "بدر عبدالعاطی" نے لبنان کے وزیر اعظم نواف سلام سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور لبنان اور علاقے کی سلامتی کے تحفظ اور کشیدگیوں کو کم کرنے پر زور دیا۔