-
وینزویلا میں بڑھتی کشیدگی علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرات کا سبب: سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستانی مندوب
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۲وینزویلا کے بارے میں سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ وینزویلا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرات پیدا کر رہی ہے۔
-
وینزویلا بحران: وینزویلا کے وزیرِ خارجہ نے ایرانی موقف کا شکریہ ادا کیا
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۶وینزویلا کے وزیرِ خارجہ نے ایک پیغام ارسال کرکے امریکہ کی جارحیت کی مذمت میں ایران کے ٹھوس موقف کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
گرین لینڈ پر قبضے کی دھمکیاں بند کریں؛ ڈینمارک کی وزیراعظم کا ٹرمپ سے مطالبہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۲ڈینمارک کی وزیراعظم نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرین لینڈ پر قبضے کی دھمکیاں دینا بند کریں
-
وینزویلا میں مادورو کی رہائی کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۸وینزویلا نے مادورو کی رہائی کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دی ہے
-
اگر وینزویلا کے لیڈران صحیح فیصلہ کریں تو امریکہ ان کے ساتھ تعاون کرے گا: امریکی وزیر خارجہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۷امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایک ٹی وی گفتگو میں کہا ہے کہ اگر وینزویلا کے لیڈران ان کے مطابق صحیح فیصلہ کریں تو امریکہ ان کے ساتھ تعاون کرے گا۔
-
ٹرمپ نے اب وینزویلا کی نائب صدر کو دھمکایا، کہا، "اگر امریکہ کی بات نہیں مانی تو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔"
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا پر حملے اور صدر مادورو کی حکومت کے خاتمے کے بعد وینزویلا کی نائب صدر کو دھمکی دی ہے کہ "اگر انہوں نے امریکہ کی شرائط نہیں مانیں تو ان کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔"
-
وینزویلا کے عوام کی بہتری پاکستان کی اہم ترجیح ہے؛ پاکستان
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۰پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان طاہرحسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان وینزویلا کے عوام کی فلاح وبہبود کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔
-
پاکستانی سیاست داں نے وینزوئلا پر امریکی حملے کی شدید مذمت کی
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۴پاکستان کے ممتاز مذہبی اسکالر اور سیاست داں سینیٹر راجا ناصر عباس نے وینزوئلا کے خلاف امریکی جارحیت کی مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان کی بائیں بازو کی جماعتوں کا وینزویلا پر امریکی جارحیت کے خلاف مظاہرہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۴ہندوستان کی بائیں بازو کی جماعتوں نے ونزوئیلا پر امریکی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے
-
وینزویلا بحران: امریکی حملے اور صدر مادورو کے اغوا کے خلاف امریکہ کے 75 سے زیادہ شہروں میں مظاہرے
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۳وینزویلا پر امریکی حملے اور صدر نکولس مادورو کے اغوا کے خلاف پورے امریکہ میں مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔