-
پاکستان: سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۵اطلاعات کے مطابق پاکستان کے پاکستان کے صوبۂ خیبرپختونخوا میں ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی جس میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
اورکزئی میں آپریشن، پاک فوج کے 11 جوان ہلاک، 19 دہشت گرد بھی مارے گئے
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۱پاکستان کے صوبہ خیبرپختون کے علاقے اورکزئی میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران لیفٹیننٹ کرنل اور ایک میجر سمیت گیارہ فوجی جوان مارے جبکہ انیس دہشگرد ہلاک کردیے گئے۔
-
پاکستانی سیاستداں مشتاق احمد صیہونی جیل سے رہا
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۸بین الاقوامی فریڈم فلوٹیلا میں شامل پاکستانی سیاستداں مشتاق احمد کو صیہونی حکومت نے رہا کردیا ہے
-
پاکستان میں ایک بار پھر جعفر ایکسپریس دہشت گردوں کے نشانے پر، 4 ویگن پٹری سے اترے
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹پاکستان کے شکارپور میں ایک ریلوے ٹریک کو دہشت گردوں نے نشانہ بنایا ہے۔ دھماکے کی وجہ سے جعفر ایکسپریس کے 4 ویگن پٹری سے اتر گئے۔
-
پی ٹی آئی نے دی علامہ ناصر عباس کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کی منظوری
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۵پاکستان تحریک انصاف نے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی اور علامہ ناصر عباس کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کی منظوری دے دی۔
-
پاکستان: غزہ کی حمایت میں کراچی میں ملین مارچ ، خصوصی رپورٹ
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۸کراچی میں فلسطین اور غزہ کے مظلوموں کی حمایت میں ایک ملین مارچ کا انعقاد کیا گيا جس میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی
-
مشہد اور لاہور کے درمیان براہ پرواز کا آغاز
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۰پاکستان کے شہر لاہور سے ایران کے مقدس شہر مشہد کے لیے ایک اور براہ راست پرواز کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
پاکستان: غزہ مارچ میں شامل ہوئے ہزاروں لوگ، لاہور سے ہمارے نمائندے تنویر احمد کی خصوصی رپورٹ
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵لاہور میں عظیم الشان غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا،جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی، لاہور سے ہمارے نمائندے تنویر احمد کی خصوصی رپورٹ۔
-
امام رضا(ع) یونیورسٹی میں پاکستانیوں کے لئے فارسی زبان کی تعلیم کے لئے خصوصی کلاسز کا انعقاد
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۰انٹرنیشنل یونیورسٹی امام رضا علیہ السلام میں پاکستانیوں کے لئے فارسی زبان سیکھنے کے لئے ایک خصوصی کورس منعقد کیا جا رہاہے۔
-
پاکستان، کوئٹہ میں شہید استقامت کانفرنس کا انعقاد
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۰حزب اللہ لبنان کے شہید سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کی پہلی برسی کی مناسـبت سے کوئٹہ میں "شہید استقامت" عنوان کے تحت ایک کانفرنس منعقد ہوئی۔