-
ایران نے پاکستان پریزیڈینٹ کپ تائیکوانڈو میں سونے، چاندی اور کانسی کے مزید تین تمغے حاصل کرلئے
Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۰:۰۶پاکستان پریزیڈینٹ کپ تائیکوانڈو کے دوسرے دن، کیوروگی کے سیکشن میں مقابلے ہوئے اور ایران نے مردوں اورخواتین، دونوں کے دو وزن کے مقابلوں میں حصہ لیا۔
-
پاکستان نے امریکا سے مانگی 10 عرب ڈالر کی مدد، محمد اورنگزیب نے کی تصدیق!
Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۶پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکا سے 10 ارب ڈالر کی مالی سہولت مانگنے کی تصدیق کرتے ہوئے ستمبر تک درخواست پر پیش رفت کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر ن لیگ کا ردعمل بھی سامنے آ گیا۔
Aug ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۰پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر ن لیگ کا پہلا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔
-
پی ٹی آئی کے بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے بارے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا رد عمل
Aug ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۰پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ کسی صورت عمران خان کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے، ہم نے ہسپتال کے باہر عدالت کو اجتماعات نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
پاکستان: سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم
Aug ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۲پاکستانی سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اگلی سماعت تک شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک
Aug ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۶پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں خاران کے علاقے لجے میں سیکورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کر کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
پاکستان: مخالفین کے ساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا، امید نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے گا، نوازشریف
Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۸پاکستان مسلم لیگ ن کے لیڈر نوازشریف نے کہا ہے کہ سیاست میں مخالفت کو اتنا آگے نہیں جانا چاہیے، سیاسی مخالفت کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہیے۔
-
پاکستان: صوبۂ بلوچستان کے علاقے خضدار میں سیکورٹی فورسز نے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۷پاکستان کے خضدار کے علاقے شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں سیکورٹی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
پاکستان ترقی، دفاع اور علاقائی استحکام کی جانب گامزن: شہباز شریف
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۹پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کے یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان ترقی، دفاع اور علاقائی استحکام کی جانب گامزن ہے۔
-
ایران پاکستان تعلقات میں تعاون کے نئے باب کا آغاز: ایرانی سفیر
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۵پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے پاکستان کے عوام اور حکومت کو یومِ آزادی پاکستان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات میں تعاون کے نئے باب کا آغاز ہوگيا ہے کیونکہ دونوں ممالک کے مفادات اور تقدیر ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔