-
ترک وزیرِ خارجہ اور ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کے درمیان ملاقات، اہم سیکورٹی مسائل پر تبادلۂ خیال
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۲ترکیہ کے وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان نے ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی سے ملاقات کی ہے جس میں سیکورٹی سے متعلق علاقائی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
پاکستان : ڈاکٹر لاریجانی کے بیان کا خیر مقدم
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۳پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے آج اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی کے پاکستان اور ایران کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کی صلاحیت والے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
پڑوسیوں کے درمیان پائيدار دوستی/ ایران اور پاکستان کی دوطرفہ تعلقات کی پالیسی
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۰سابق ایرانی سفیر اور سینئر سفارت کار ماشا اللہ شاکری کہا ہے کہ پڑسیوں کے درمیان محبت کے رشتوں کا تحفظ ایران اور پاکستان کی دوطرفہ پالیسی ہے۔
-
پاکستان ، ڈاکٹر علی لاریجانی کا پاکستان دورہ مکمل ، اسلام آباد سے خاص رپورٹ+رپورٹ
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کا دورہ پاکستان مکمل، اہم ملاقاتیں ، اسلام آباد سے سید علی رضوی
-
لاریجانی: پاکستان، ایرانی عوام کے لیے بہت عزیز اور قابل احترام ہے
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے ایک پاکستانی صحافی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان، ایرانی عوام کے لیے بہت عزیز اور قابل احترام ہے۔ ہم مسائل کے حل کے لیے پاکستان کے لئے سب کچھ کرنے کو تیار ہیں۔
-
ڈاکٹر لاریجانی کا دورہ پاکستان اختتام پزیر، نتائج کے اطمینان ، باہمی تعلقات میں مزید فروغ پر زور
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے اپنے دو روزہ دورۂ پاکستان کے اختتام پر میزبان ملک کے حکام کے ساتھ علاقائی مسائل بالخصوص فلسطین کی پوزیشن مستحکم کرنے اور فلسطینیوں کے حقوق کے تحفظ کےلئے تعمیری بات چیت کا اعلان کیا ۔
-
ایران کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کی مسلط کردہ جنگ میں پاکستانی عوام اور حکومت کی حمایت پر علی لاریجانی کا شکریہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے ایران کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کی مسلط کردہ بارہ روزہ جنگ کے دوران ایران کی حمایت کرنے پر پاکستانی عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے-
-
پاکستان ، اسلام آباد میں ڈاکٹر علی لاریجانی کی پاکستانی دانشوروں اور سیاست دانوں سے ملاقات+رپورٹ
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۶ڈاکٹر علی لاریجانی کا دورہ پاکستان، اسلام آباد میں پاکستانی دانشوروں اور سیاست دانوں سے ملاقات ، سید علی کی ایک رپورٹ
-
پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل کی ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری سے اہم ملاقات
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۲پاکستانی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی سے ملاقات کی ہے۔
-
ایران اور پاکستان مشترکہ چیلنجز اور دشمنوں کے مقابلے پر متفق
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۲پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل سیکرٹری سے ملاقات میں کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد کو مشترکہ چیلنجوں کے ساتھ ساتھ مشترکہ دشمنوں کا بھی سامنا ہے۔