SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان کی کانگریس پارٹی

  • ہندوستان ؛ قائد حزبِ اختلاف نے ایوان بالا میں قائد ایوان کو نشانہ بنایا

    ہندوستان ؛ قائد حزبِ اختلاف نے ایوان بالا میں قائد ایوان کو نشانہ بنایا

    Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۶

    ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملک ارجن کھڑگے نے قائدایوان جے پی نڈا پر پارلیمانی جمہوریت کو پامال کرنے کا الزام لگایا ہے

  • ہندوستان: دہلی کارپوریشن ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو جھٹکا، عآپ نے اپنی ساکھ بچالی، فارورڈ بلاک نے کھاتا کھولا

    ہندوستان: دہلی کارپوریشن ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو جھٹکا، عآپ نے اپنی ساکھ بچالی، فارورڈ بلاک نے کھاتا کھولا

    Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۶

    دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) کے 12 وارڈوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔بی جے پی کو 2 سیٹوں کا نقصان، عآپ نے کسی طرح اپنی ساکھ بچالی، کانگریس کو فائدہ۔

  • ہندوستان؛ اپوزیشن کے شدید احتجاج پر لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

    ہندوستان؛ اپوزیشن کے شدید احتجاج پر لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

    Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۹

    ہندوستان میں لوک سبھا میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی جامع نظر ثانی (ایس آئی آر) کے عمل پر بحث کرانے کے مطالبے پر اپوزیشن کے ہنگامے کے باعث آج کوئی کام کاج نہیں ہو سکا اور ایوان کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کر دی گئی

  • ہندوستان میں ایس آئی آر کے خلاف زبردست مظاہرے، ووٹ چوری کے الزامات+ رپورٹ

    ہندوستان میں ایس آئی آر کے خلاف زبردست مظاہرے، ووٹ چوری کے الزامات+ رپورٹ

    Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۳

    ہندوستان ، لکھنو میں ایس آئي آر کے خلاف مظاہرہ ، مظاہرین نے اسے مسلمانوں کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کی سازش قرار دی ، لکھنؤ سے ہمارے رپورٹر سرور حسین کی رپورٹ۔

  • ہندوستان: موبائل فونز میں ’سنچار ساتھی‘ ایپ لازمی انسٹالیشن، سیاسی ردعمل میں شدت، پرینکاگندھی نے جاسوسی ایپ بتایا

    ہندوستان: موبائل فونز میں ’سنچار ساتھی‘ ایپ لازمی انسٹالیشن، سیاسی ردعمل میں شدت، پرینکاگندھی نے جاسوسی ایپ بتایا

    Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴

    ہندوستان میں شعبۂ ٹیلی مواصلات کی جانب سے تمام نئے موبائل فونز میں ’سنچار ساتھی‘ ایپ کو لازمی طور پر پری انسٹال کرنے اور اسے ڈلیٹ یا ڈس ایبل نہ کیے جانے کے حکم کے بعد سیاسی ردِعمل مزید شدید ہو گیا ہے۔

  • ہندوستان: پارلیمنٹ میں دوسرے دن بھی ایس آئی آر پر ہنگامہ، انڈیا اتحاد کا پارلیمنٹ کے باہر احتجاج

    ہندوستان: پارلیمنٹ میں دوسرے دن بھی ایس آئی آر پر ہنگامہ، انڈیا اتحاد کا پارلیمنٹ کے باہر احتجاج

    Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۲

    ہندوستانی پارلیمنٹ میں سرمائی اجلاس کے آج دوسرے دن بھی ووٹر لسٹ کی جامع خصوصی نظرثانی (ایس آئی آر) پر اپوزیشن کے بحث کے مطالبے کی وجہ سے زبردست ہنگامہ رہا۔ پہلے دن پیر کو بھی ایوان کی کارروائی ہنگامے کی نذر ہوگئی تھی۔

  • ہندوستانی پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس، پہلا دن ہنگامے کی نذر، مودی اور اکھلیش آمنے-سامنے

    ہندوستانی پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس، پہلا دن ہنگامے کی نذر، مودی اور اکھلیش آمنے-سامنے

    Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵

    ہندوستانی پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کا پہلا ہی دن ہنگاموں اور تعطل کا شکار ہوگیا۔

  • ہندوستان: پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کا آغاز، اجلاس کے ہنگامہ خیز ہونے کے آثار

    ہندوستان: پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کا آغاز، اجلاس کے ہنگامہ خیز ہونے کے آثار

    Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۰

    ہندوستانی پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس آج سے شروع ہورہا ہے۔اطلاعات کے مطابق اس اجلاس کے ہنگامہ خیز ہونے کے آثار ہیں۔

  • ہندوستان: کانگریس نے کل جماعتی اجلاس کو محض رسمی کارروائی قرار دیا

    ہندوستان: کانگریس نے کل جماعتی اجلاس کو محض رسمی کارروائی قرار دیا

    Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۸

    کانگریس پارٹی نے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے قبل حکومت کی طرف سے آج بلائے گئے کل جماعتی اجلاس کو محض رسمی کاروائی قراردیا ہے۔

  • ہندوستان: سونیا گاندھی، راہل گاندھی اور دیگر کانگریسی رہنماؤں کے خلاف نیا مقدمہ

    ہندوستان: سونیا گاندھی، راہل گاندھی اور دیگر کانگریسی رہنماؤں کے خلاف نیا مقدمہ

    Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۰

    دہلی پولیس نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی شکایت کی بنیاد پر سونیا گاندھی، راہل گاندھی اور دیگر کانگریسی رہنماؤں کے خلاف نیشنل ہیرالڈ معاملے میں ایک نیا کیس درج کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  •  اسلام آباد سے تہران و استنبول تک ایکو فریٹ ٹرین 31 دسمبر کو روانہ ہوگی: پاکستان کے وزیر ریلوے کا اعلان
    اسلام آباد سے تہران و استنبول تک ایکو فریٹ ٹرین 31 دسمبر کو روانہ ہوگی: پاکستان کے وزیر ریلوے کا اعلان
    ۵ hours ago
  • پاکستان کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں آئی ایم ایف رپورٹ پر سخت تنقید
  • ہندوستان ؛ قائد حزبِ اختلاف نے ایوان بالا میں قائد ایوان کو نشانہ بنایا
  • رہبرِ انقلاب اسلامی: وہ بے راہ روی جسے مغربی سرمایہ داری کے کلچر نے فریب دے کر آزادی کہا ہے، غلامی ہے
  • یکطرفہ پابندیاں انسانیت کے خلاف جرم ہیں : ایران
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS