-
آر ایس ایس ملک کے عوام کو مذہب، ذات اور صوبوں میں بانٹنے کی سازش کر رہی ہے: راہل گاندھی
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴راہل گاندھی نے کشن گنج میں انتخابی جلسے کے دوران کہا کہ آر ایس ایس ملک کو مذہب اور ذات کے نام پر بانٹ رہی ہے، جبکہ مہاگٹھ بندھن اتحاد و محبت کی سیاست پر یقین رکھتا ہے۔
-
راہل گاندھی کی مہم سے متاثر ہوکر گلابی گینگ نے ووٹ چوری کے خلاف قدم اٹھایا
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۰ہندوستان میں ووٹ چوری کے الزامات سامنے آنے کے بعد گلابی گینگ نامی تحریک نے ووٹ چوری کے خلاف محاذ کھولتے ہوئے بیداری مہم کا آغاز کردیا ہے
-
نریندر مودی ’ووٹ چوری‘ کر کے وزیر اعظم بنے ہیں، اور اس کا ثبوت موجود ہے: راہل گاندھی
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۹راہل گاندھی نے کہا کہ ’’ہمارے پاس ووٹ چوری کے بہت سارے ثبوت ہیں۔ ہم ملک کے نوجوانوں اور جین-زی کے سامنے یہ ثابت کر دیں گے کہ نریندر مودی انتخاب چوری کر کے وزیر اعظم بنے ہیں۔‘‘
-
ہندوستان: بہار میں پہلے مرحلے کی ووٹنگ ختم، ووٹ چوری، نام ڈلیٹ سمیت تشدد کے واقعات کی بھی خبریں
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶ہندوستان کی ریاست بہار میں آج جمعرات 6 نومبر کو اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹ ڈالے گئے۔
-
ہندوستان: راہل گاندھی کا "ہائیڈروجن بم" ووٹ چوری سے متعلق سنسنی خيز انکشاف
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے مبینہ ووٹ چوری کے خلاف اپنی مہم کے دوسرے حصے کے طور پر بدھ کو پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔
-
ہندوستان: بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 121 نشستوں کے لئے ووٹنگ شروع
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۲ہندوست کی ریاست بہار میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹنگ شروع ہوگئی ہے۔ اس مرحلے میں 121 حلقوں میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔
-
راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن اور مرکزی حکومت پر ووٹ چوری کا الزام لگا دیا
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۰ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے ایک بار پھر مرکزی حکومت اور قومی انتخابی کمیشن پر وسیع پیمانے پر ووٹ چوری کا الزام لگایا ہے۔
-
مودی اور نیتیش پر بھڑکیں پرینکا، حکومت نے عوام کے حصے کی دولت چند سرمایہ دار دوستوں کو سونپ دی
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۰پرینکا گاندھی نے بیگوسرائے میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے این ڈی اے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ 20 برس کی حکومت کے باوجود بہار کے عوام ہجرت، مہنگائی اور بے روزگاری سے نبردآزما ہیں۔
-
ملک میں نا امنی، تشدد اور تمام خرابیوں کی ذمہ دار آر ایس ایس پر پابندی لگائی جائے: کانگریس صدر
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۳ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر ملکا ارجن کھرگے نے آر ایس ایس پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ملک میں تمام نظم و نسق کےمسائل کا ذمہ دار آر ایس ایس کو ٹھہرایا۔
-
ہندوستان: سابق کرکٹر اظہرالدین تلنگانہ حکومت میں شامل، وزیر کی حیثیت سے گورنر نے حلف دلایا
Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۳:۴۷اطلاعات کے مطابق ٹیم انڈیا کے سابق کپتان محمد اظہرالدین کو تلنگانہ کی ریاستی حکومت میں شامل کرلیا گیا ہے۔ تلنگانہ کے گورنر نے حیدرآباد میں ان کو حلف دلایا۔