-
قطر میں عرب و اسلامی ملکوں کا سربراہی اجلاس، صیہونی حکومت کی سخت مذمت
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۵قطر پر غاصب صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے کے بعد آج دوحہ میں اسلامی اور عرب ملکوں کا سربراہی اجلاس منعقد ہوا جس میں قطر ، غزہ، ایران، یمن، لبنان اورشام جیسے اسلامی ملکوں پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی۔
-
غزہ پر صیہونی بربریت جاری ، جڑواں بچے سمیت کئی شہید
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۶غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ اور دہشت گردانہ حملوں میں آج بھی دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
یمنی فوج کے ترجمان : ہم نے صیہونی حکومت کے خلاف کامیاب ڈرون آپریشن انجام دیا
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے میں صیہونیوں کے دو اہداف پر ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔
-
غزہ میں بربریت اور تل ابیب میں نیتن یاہو کی مخالفت جاری
Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۳غزہ میں مغربی خاص طور پر امریکی حمایت یافتہ بے لگام صیہونی کلنگ مشین نہتے فلسطینیوں کی جان لے رہی ہے جس کے نتیجے میں اپنی مادر وطن کی آزادی کی راہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد اب پینسٹھ ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
الصمود فلوٹیلا کا پہلا جہاز تیونس سے غزہ کے لیے روانہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۵"الصمود" فلوٹیلا میں شامل پہلا بحری جہاز تیونس کی بندرگاہ بیزرٹے سے غزہ کے لیے روانہ ہوا۔
-
یمنی فوج نے "فلسطین دو" سے تل ابیب کے حساس ٹھکانے کو نشانہ بنایا
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے " فلسطین ٹو " بیلسٹک میزائل سے تل ابیب میں حساس اہداف پر حملے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ میزائل کامیابی سے اپنے ہدف پر لگا اور لاکھوں صیہونی پناہ گاہوں کی طرف بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔
-
غزہ میں صیہونی بربریت، مزید بے گناہ فلسطینی شہید
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲غزہ کے شیخ رضوان اور جبالیا النزلہ علاقوں پر صیہونی حکومت کے فضائی حملوں کے نتیجے ميں آج صبح سے جاری حملوں میں اب تک ستّر فلسطینی شہید ہوچکے ہيں۔
-
حالیہ اسرائیلی حملے میں 46 یمنی شہید
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۲یمن پر حالیہ اسرائیلی حملے میں شہداء کی تعداد 46 ہو گئی ہے۔
-
صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں ایک بار پھر حملہ کیا
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان کی عیتا الجبل قصبے میں ایک گاڑی پر ڈرون حملہ کیا ہے ۔
-
عرب ممالک کی بے عملی نے صیہونی حکومت کو اور گستاخ بنا دیا ہے؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۷انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے قطر پر صیہونی جارحیت کے جواب میں میں خلیج فارس کے اطراف کے ممالک کے کمزور جواب پر سخت تنقید کی ہے۔