-
اسرائيل کے خلاف اب تک کا سب سے بڑا اور خطرناک محاذ کھل گیا، اگلی جنگ کے سامنے ہر جنگ پھیکی، معروف صحافی عطوان کا دھماکہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴لندن سے شائع ہونے والے اخبار رای الیوم کے چیف ایڈیٹر اور معروف عرب صحافی عبد الباری عطوان نے علاقے کے بدلتے حالات کا جائزہ لیا ہے۔ ان کے مقالے کے کچھ اقتباسات پیش خدمت ہيں۔
-
مقبوضہ علاقوں میں ایران کی خفیہ کارروائیوں سے اسرائیلی حکام میں شدید خوف و ہراس
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴مقبوضہ علاقوں میں ایران کی خفیہ کارروائیوں سے اسرائيلی حکام شدید بوکھلاہٹ اور خوف و ہراس کا شکار ہوگئے ہیں اور "بات یام" شہر کے میئر نے ایک ہنگامی بیان بھی اس سلسلے میں دیا ہے۔
-
عراقی صدر کی ایرانی سفیر سے ملاقات، تعلقات کے فروغ پر زور
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۰عراق کے صدر نے ایران کے سفیر سے ملاقات میں بغداد تہران روابط کی تقویت کی اہمیت پر زور دیا ہے
-
امریکہ مذاکرات نہیں چاہتا، اس کا مقصد ہمیں مجبور کرنا ہے: قالیباف
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۱ایرانی پارلیمنٹ مجلسِ شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمدباقر قالیباف نے واضح کیا ہے کہ ایران صرف برابری کی سطح پر مذاکرات کرتا ہے جبکہ امریکا مذاکرات نہیں بلکہ اپنی مرضی مسلط کرنا اور ہمیں جھکانا چاہتا ہے
-
شنگھائی تعاون تنظیم کی اکیسویں فوجی مشقیں ایران میں منعقد ہوں گی
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۷شنگھائی تعاون تنظیم کے علاقائی انسداد دہشت گردی ڈھانچے کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکرٹری نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے فریم ورک کے اندر اکیسویں فوجی مشقیں ایران میں منعقد ہونگی۔
-
انداز جہاں: لبنان کی تازہ ترین صورت حال
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/02
-
پابندیوں کے باوجود ایران ڈی ایٹ میں سرگرم
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۲ایران کی تجارتی ترقی تنظیم کے سربراہ نےایران کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ تمام تر دباؤ کے باوجود، ایران ڈی ایٹ فریم ورک کے دائرے میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا ۔
-
ہم سفارت کاری اور با معنی مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم نے کبھی کبھی مذاکرات کا راستہ ترک نہیں کیا ہے کیوں کہ ہم سفارت کاری اور با معنی مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں۔
-
شام میں ہمارے دو اہم مقصد ، اسرائیلی جنرل نے بتا دی پوری بات
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳عالم اسلام کے لئے صیہونی حکومت کے عزائم کسی سے پوشیدہ نہيں ہیں۔ شام اس کا شکار ہو چکا ہے اور بہت سے دیگر علاقوں پر صیہونیوں کی نظر ہے ۔ مندرجہ ذیل مقالہ اسرائيلی اخبار میں اسرائيلی جنرل نے لکھا ہے اور اس سے اسلامی علاقوں اور ملکوں کے سلسلے میں صیہونی عزائم کا بخوبی اندازہ ہوتا ہے۔
-
ایرانی فلمی صنعت دنیا کی جدید ترین فلمی صنعتوں میں سے ایک ہے: پاکستانی وزیر ثقافت
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۶شیراز میں منعقدہ بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول میں پاکستان کے وزیر ثقافت نے کہا ہے کہ ایرانی فلمی صنعت دنیا کی جدید ترین فلمی صنعتوں میں سے ایک ہے۔