-
عبد الملک الحوثی: فلسطینی اہداف کے لئے ایران نے بہت زیادہ قربانیاں دی ہیں
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۰عبد الملک الحوثی نے کہا ہے کہ فلسطینی اہداف کے لئے ایران نے بہت زیادہ قربانیاں دی ہیں۔
-
غزہ جنگ بندی ، صیہونی حکومت کی خلاف ورزیاں جاری
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۵غاصب صیہونی حکومت نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی ایک اور خلاف ورزی کرتے ہوئے مصر سے جڑی رفح سرحدی گذرگاہ نہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کے سربراہ شہید ہوگئے
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۷یمنی فوج نے آج جمعرات کی شام ایک بیان جاری کرکے ملک کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد عبدالکریم الغماری کی شہادت کی تعزیت پیش کی ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ نے لبنان کے خلاف غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت کی سخت مذمت کی ہے۔
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لبنان کے خلاف غاصب اسرائيلی حکومت کی بار بار فوجی جارحیت اور لبنان کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی مسلسل خلاف ورزی، بالخصوص المصیلح گاؤں میں ہفتہ کے روز ڈرون حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ہم ہر حال میں غزہ کے ساتھ کھڑے رہیں گے، انصاراللہ یمن
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۷یمن کی تحریک انصار اللہ کے سینیئر رکن محمد البخیتی نے ایک بیان میں زور دے کر کہا ہے کہ ہم ہر حال میں غزہ کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے سینیئر رکن محمد البخیتی نے کہا کہ ہم غزہ میں اپنے بھائیوں سے کہتے ہیں کہ ہم ان لوگوں کے ساتھ ہیں جو آپ کے ساتھ امن و مفاہمت رکھتے ہیں اور جو آپ کے خلاف جنگ کر رہے ہیں ہم بھی ان کے خلاف جنگ میں ہیں۔
-
عبد الملک الحوثی: غزہ میں جنگ بندی کے نام پر ٹرمپ کا منصوبہ پورے علاقے پر اسرائیلی تسلط کا منصوبہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷رہبر انصاراللہ نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے نام پر ٹرمپ کا منصوبہ در اصل ، فلسطینیوں کے حقوق کی نابودی اور پورے علاقے پر اسرائیلی تسلط کا منصوبہ ہے۔
-
حزب اللہ، شہید نصراللہ کے خون سے سینچے ہوئے راستے پر رواں دواں ہے : حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کا خطاب
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۱حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے بیروت میں منعقد ہونے والے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے شہید سید حسن نصراللہ کی شخصیت پر روشنی ڈالی۔
-
اسرائیل کبھی محفوظ نہیں رہ سکتا، انصاراللہ رہنما
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۷یمن کی انصاراللہ تحریک کے سینیئر رہنما نے کہا ہے کہ اسرائیل کبھی محفوظ نہیں رہ سکتا۔
-
یمنی فوج کے ترجمان : ہم نے صیہونی حکومت کے خلاف کامیاب ڈرون آپریشن انجام دیا
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے میں صیہونیوں کے دو اہداف پر ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔
-
یمن پر صیہونی جارحیت ، یمنی فوج نے بھی جوابی کارروائی کی
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۵یمن پر جارح صیہونی حکومت کے حملے کےبعد کہ جس میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوگئے، یمن نے بھی جوابی کارروائی کی ہے۔