-
انداز جہاں: ریٹائرڈ جنرل فیض حمید کا کورٹ مارشل
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/14
-
تدمر میں امریکی فوج پر حملے میں تین ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوئے ہیں : پینٹاگون
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۹امریکی محکمہ جنگ پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ روز شام کے شہر تدمر میں امریکی فوج پر حملے میں دو امریکی فوجی، اور ایک امریکی شہری مترجم ہلاک اور تین دیگر فوجی زخمی ہوئے۔
-
سڈنی کے ساحل پر فائرنگ، ہلاکتوں کی تعداد 12 تک پہنچ گئی
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۷آسٹریلوی شہر سڈنی کے ساحل پر فائرنگ کے واقعے میں مرنے والوں کی تعداد بارہ ہو گئی ہے۔
-
امریکہ ؛ یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، متعدد زخمی
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۱ایک امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ میں کم سے کم دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے
-
سڈنی حملہ اور اس سے منصوبہ بند فائدہ اٹھانے کی کوشش، ایران کا نام بھی لیا جانے لگا، کیا ہے تیاری ؟ پاکستانی شہری کا بھی نام
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۴آسٹریلیا کے سڈنی شہر میں اتوار کے روز یہودی تیوہار حنوکا پر دو مسلح حملہ آوروں کے حملے میں اب تک 12 ہلاکتوں اور متعدد زخمیوں کی خبر ہے ۔ ۔اس حملے میں حملہ آوروں کی شناخت ابھی تک واضح نہیں ہوئی ہے، تاہم بعض ذرائع نے بتایا ہے کہ ان میں سے ایک پاکستانی شہری ہے۔
-
روسی اثاثے منجمد کرنے کے یورپی اقدام کا سخت جواب دیا جائے گا: روسی وزارت خارجہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۰روس کی وزارتِ خارجہ کی ترجمان نے یورپ کی جانب سے روسی اثاثے منجمد کئے جانے کے بارے میں کہا ہے کہ ان کا ملک یورپ کے اس اقدام کا سخت جواب دے گا۔
-
یورو ویژن میں اسرائیل کی شرکت کی مخالفت کا سلسلہ جاری، آئرلینڈ کے گلوکار کا اپنی ٹرافی واپس کرنے کا اعلان
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۷یورو ویژن 2026 میں اسرائیل کی شرکت کی مخالفت کا سلسلہ جاری ہے اور اب آئرلینڈ کے ایک مشہور گلوکار نے بھی اسرائیل کے خلاف اقدام کرتے ہوئے اپنی یورو ویژن ٹرافی واپس کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
آسٹریلیا: سڈنی میں یہودیوں کی مذہبی تقریب میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۲اطلاعات کے مطابق آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر یہودیوں کی ایک تقریب میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
انداز جہاں: عشق آباد میں امن و اعتماد کانفرنس
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/13
-
صیہونی حکومت سے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کا اقوام متحدہ کا مطالبہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۳اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک نئی قرارداد منظور کی ہے جس میں تل ابیب سے غزہ کے بارے میں عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا گیا ہے۔