-
روس یوکرین جنگ میں مزید 2 ہندوستانی شہری ہلاک، اب تک 26 ہندوستانیوں کی موت
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۴اطلاعات کے مطابق روس یوکرین جنگ میں مزید 2 ہندوستانی شہری مارے گئے ہیں، دونوں کی لاشیں ہندوستان پہنچ گئیں۔
-
ماسکو میں ایرانی اور روسی وزرائے خارجہ کی اہم ملاقات، جامع اسٹریٹیجک معاہدہ باہمی تعلقات کے باب میں اہم ترین موڑ: سرگئی لاوروف
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ماسکو میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے آج اہم ملاقات کی ہے جس میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گيا۔
-
ایران نے پابندیوں کے باوجود آئی ٹی اور کمیونیکیشن میں شاندار کامیابیاں حاصل کیں: روسی نائب وزیر
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۷روسی نائب وزیر برائے ڈیجیٹل ڈیولپمنٹ، کمیونیکیشن اور ماس میڈیا نے اس بات پر زور دیا کہ ایران نے پابندیوں کے باوجود کمیونیکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
-
ایران اور روس نے مواصلات اور آئی ٹی شعبے میں متعدد معاہدوں پر دستخط کر دیئے
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۳ایران اور روس نے مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں کئی معاہدوں پر دستخط کئے ہیںروس میں ایران کے سفیر کاظم جلالی نے بتایا کہ تہران اور ماسکو کے مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں مشترکہ ورکنگ گروپ کا پانچواں اجلاس ہوا جس کے بڑے اچھے نتائج برآمد ہوئے۔
-
روسی صدر کا ہندوستان دورہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۱روس کے صدر ولادیمیر پوتین تیئسویں ہند-روس سالانہ چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لئے آج ہندوستان پہنچ رہے ہیں۔
-
اگر یورپ نے جنگ شروع کی تو ہم بھی تیار ہیں: روسی صدر
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۲روس کے صدر نے کہا ہے کہ ماسکو یورپ کے ساتھ لڑنے کا ارادہ نہیں رکھتا لیکن اگر یورپ نے جنگ شروع کی تو ہم بھی تیار ہیں۔
-
ایران کے نائب صدر کی روسی وزیر اعظم سے ملاقات ، تعلقات مضبوط بنانے پر زور
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۳ایران کے نائب صدر نے آج ماسکو پہنچنے کے بعد روسی وزیر اعظم سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کی نئی دھمکی، روس کے ساتھ اقتصادی رابطہ رکھنے والوں کو سنگین نتائج کا انتباہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب انہوں نے روس کے ساتھ اقتصادی رابطہ رکھنے والے ممالک کو سنگین پابندیوں کا سامنا کرنے کا انتباہ دیا ہے۔
-
روس کو امریکی جوہری تجربات سے متعلق بیانات کی وضاحت موصول نہیں ہوئی: لاوروف
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۱روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ماسکو کو ابھی تک واشنگٹن کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جوہری تجربات دوبارہ شروع کرنے کے بارے میں بیانات کی کوئی وضاحت نہیں ملی ہے۔
-
روسی مال گاڑی ایران میں، ایران روس تجارتی تعلقات میں فروغ
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰اطلاعات کے مطابق پہلی روسی مال گاڑی لمبا سفر طے کر کے ایران پہنچ گئی ہے۔