-
شام کے صوبہ حمص میں تشدد اور بدامنی کی تازہ لہر
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲شام کے صوبہ حمص میں تشدد اور بدامنی کی تازہ لہر کے دوران نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
غزہ اور خان یونس میں صیہونی حملوں کا سلسلہ جاری
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۵جارح صیہونی فوجی غزہ اور خان یونس پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے ۔
-
غزہ میں انسانی امداد کے داخلے پر روک
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۵صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں ہر طرح کی انسان دوستانہ امداد کے داخلے پر روک لگا دی ہے۔
-
قابض صیہونی حکومت کا غزہ کے مرکز پر فضائی حملہ / تین افراد شہید
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲صیہونی حکومت نے غزہ میں جنگ بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے آج (اتوار) دوپہر کے وقت دیر البلح شہر کے مغربی علاقے کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا۔
-
انداز جہاں: غزہ میں جنگ بندی
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۱نشر ہونے کی تاریخ: 09-10-2025
-
نوبل کے لئے ٹرمپ کی تگ و دو ، کامیابی کا کتنا امکان ؟
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۸دوہزار پچیس کے نوبل امن انعام یافتہ کے اعلان سے پہلے، ٹرمپ نے ایک زبردست لابنگ مہم شروع کی ہے، جس میں انہوں نے یہ ایوارڈ جیتنے کے لئے دباؤ کا استعمال اور متنازعہ بیانات دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر وہ ناکام ہوئے تو اس تقریب کو "امریکہ کی بڑی توہین" سمجھا جائے گا۔
-
فلسطینی مظلوموں کی حمایت کا بڑھتا دائرہ ، لندن اور دیگر یورپی دار الحکومتوں میں وسیع مظاہرے
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۹فلسطین کے طرفداروں نے برطانیہ سمیت مختلف یورپی ملکوں میں مظاہرہ کرکے غزہ کے مظلوم عوام کے ساتھ یک جہتی کا اعلان اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی ہے۔
-
لندن میں اسرائیل مخالف مظاہروں کے دوران 175 گرفتار
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۷لندن میں پولیس نے اسرائیل کے خلاف مظاہروں کے دوران آزادی بیان کی صریحی خلاف ورزی کرتے ہوئے فلسطین کے 175 حامیوں کو گرفتار کرلیا
-
مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ کا واقعہ ، متعدد صیہونی زخمی
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۵مقبوضہ جنوبی بیت المقدس میں فائرنگ کے ایک واقعے میں متعدد صیہونی زخمی ہوگئے
-
غزہ کے زخموں پر سفارتی مرہم یا سیاسی سودے بازی؟
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۷میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ بعض عرب و اسلامی ممالک نے غزہ پٹی کے لئے ڈونالڈ ٹرمپ کے منصوبے کا خیرمقدم کیا ہے