ہندوستان
-
ہندوستان: بہار میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار مستعفی، 20 نومبر کو نئی حکومت کی تشکیل
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۸اطلاعات کے مطابق ہندوستان کی ریاست بہار میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج ریاست کے گورنر کو اپنا استعفیٰ سونپ دیا اور ساتھ ہی نئی حکومت کی تشکیل کا دعویٰ بھی پیش کیا۔
-
سعودی عرب میں المناک حادثہ، 42 ہندوستانی زائرین کے جاں بحق ہونے کی خبر
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۵سعودی عرب میں المناک حادثہ پیش آیا ہے۔ مکہ سے مدینہ جارہی بس کی آئل ٹینکر سےٹکر ہو گئی ہے۔ اس افسوسناک حادثے میں 42 ہندوستانی زائرین کے جاں بحق ہونے کا اندیشہ ہے۔
-
میڈیا کا کام سچ بولنا اور سوال کرنا ہے، تشہیر نہیں:ملکارجن کھڑگے
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۶ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے صدرملکارجن کھڑگے نے صداقت اور حقیقت بیانی کو میڈیا کی سب سے بڑی ذمہ داری قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی کی فضا میں انتہائی خطرناک آلودگی کا سلسلہ جاری
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی مسلسل انتہائی خطرناک مرحلے میں چل رہی ہے۔
-
ہندوستان: بہار میں مسلم اراکین اسمبلی کی تعداد کم ہوگئی
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۷ریاست بہار کے اسمبلی انتخابات 2025 میں کامیاب ہونے والے مسلم امیدواروں کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔
-
ہندوستان اور صیہونی حکومت کا مشترکہ دفاعی پروگرام
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۸ہندوستان اور صیہونی حکومت نے دفاعی شراکت داری کو ایک نئے دور میں داخل کر دیا ہے
-
نوگام پولیس اسٹیشن دھماکہ؛ہندوستانی وزارتِ داخلہ نے حادثہ قرار دیا
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۱ہندوستان کی وزارت داخلہ نے سری نگر کے نوگام تھانے میں ہونے والے دھماکے کو حادثاتی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس پر غیر ضروری قیاس آرائیاں نہ کی جائیں
-
ہندوستان: ضمنی انتخابات: تلنگانہ اور راجستھان میں کانگریس کو کامیابی، کشمیر کی بڈگام سیٹ پر پی ڈی پی کی پہلی بار جیت
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۰11 نومبر کو ہندوستان کی کئی ریاستوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں تلنگانہ اور راجستھان میں کانگریس نے کامیابی حاصل کی ہے جبکہ جموں و کشمیر کی بڈگام کی اہم سیٹ پر پی ڈی پی کا امیدوار جیتا ہے۔
-
ہندوستان: بہار اسمبلی انتخابات میں این ڈی اے کو 202 اور مہاگٹھ بندھن کو 35 سیٹیں، نریندر مودی کا خطاب، کہا "بہار کے لوگوں نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے"
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷ہندوستان کی ریاست بہار میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے اور جمعہ کی رات تک سارے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک تھانے میں زوردار دھماکہ، 9 افراد ہلاک
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۱سری نگر کے نوگام تھانے میں زوردار دھماکہ ہونے اور کم سے کم 9 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔