ہندوستان
-
ہندوستان کی ریاست منی پور میں بدامنی
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۳ہندوستان کی ریاست منی پور میں دوبارہ فساد شروع ہوجانے کی خبر ہے۔
-
منی پور میں دیرپا امن قائم کرنے کےلیے تمام فریقوں کو مل کر کام کرنا ہوگا؛ ہندوستان کی وزیر خزانہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۳ہندوستان کی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ منی پور کا مسئلہ بہت حساس ہے اور اس میں سب کو ایک دوسرے کا ساتھ دینا چاہیے۔
-
تشدد پسند ہندو تنظیموں نے ناگپور میں بھڑکائي فساد کی آگ
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۸ہندوستان کے شہر ناگپور کے الگ الگ محلوں میں رات گئے تک تشدد اور آگ زنی کے واقعات جاری رہے جس کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں کرفیو لگادیا گیا ہے۔
-
حکومت شیئر بازار میں متاثرہ سرمایہ کاروں کو ریلیف دینے کے لیے قدم اٹھائے: پرمود تیواری
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۷ہندوستانی راجبہ سبھا میں آج منگل کے دن شیئر بازار میں غیر متوقع گراوٹ کا معاملہ اٹھایا گیا اور حکومت سے بری طرح متاثر ہوئے چھوٹے سرمایہ کاروں کو ریلیف دینے پر مبنی اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا گيا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جھڑپ، ایک عسکریت پسند کے ہلاک ہونے کی خبر
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کپواڑا کے ایک جنگلی علاقے میں جھڑپ میں ایک عسکریت پسند کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
ایران ہندوستان تعلقات کی پچھترویں سالگرہ؛ ہندوستان کے وزیرخارجہ کا پیغام
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ایران و ہند کے تعلقات کے پچھتر سال مکمل ہونے پر اپنے ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی کے پیغام پر کہا ہے کہ تہران و دہلی کے گہرے روابط، تاریخی تعلقات پر استوار ہيں۔
-
ہندوستان کی ریاست منی پور میں کریک ڈاؤن، اسلحہ جمع کرانے کا سلسلہ جاری
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۱ہندوستان کی فساد زدہ ریاست منی پور میں عسکریت پسندوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان: امریکی اسٹارلنک کمپنی سے معاہدے پر تحفظات
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۳ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس نے کہا ہے کہ ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کے امریکی کمپنی کا معاہدہ، ملک کی سلامتی سے تعلق رکھتا ہے اور اس سلسلے میں خدشات کو دور کرنا ضروری ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی دو تنظیموں پر پابندی
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۳ہندوستان کی وزرات داخلہ نے عوامی ایکشن کمیٹی اور جموں و کشمیر اتحاد المسلمین پر پانچ سال کی پابندی عائد کردی گئی۔
-
ہندوستان: راجیہ سبھا میں پھر ہوا ہنگامہ، سیاہ کرتا پہن کر پہنچے رکن پارلیمنٹ
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱ہندوستان کی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں اپوزیشن ارکان نے ووٹروں کے ڈپلی کیٹ ای پی آئی سی نمبر اور نئی حلقہ بندی کے عمل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس سلسلے میں حکومتی اقدامات پر شدید ہنگامہ کیا جس کےسبب ایوان کی کارروائی ملتوی کرنا پڑی۔