ہندوستان
-
ہندوستان؛ آسام کے وزیر اعلی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۸آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور حیدرآباد سے رکن پارلیمان اسدالدین اویسی نے آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے انکے خلاف باضابطہ شکایت درج کرادی ہے۔
-
ہندوستان؛ دارالحکومت دہلی میں اسکولوں کو ایک بار پھر بم سے اڑانے کی دھمکیاں
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۹آج ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی کے کئی اسکولوں کو ایک مرتبہ پھر بم سے اڑانے کی دھمکی ملی ہے-
-
ہندوستان ؛ ریاست آسام میں بی جے پی کے نفرت انگیز ویڈیو پر کانگریس کا سخت احتجاج
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۴ہندوستان کی ریاست آسام میں بی جے پی کے ایکس ہینڈل پر جاری ہونے والے ایک نفرت انگیز ویڈیو کے معاملے پر کانگریس نے سخت احتجاج کرتے ہوئے اسے نسل کشی کی اپیل قرار دیا ہے
-
ہندوستان؛ میگھالیہ کوئلہ کان دھماکہ میں ہلاکتوں کی تعداد ستائیس تک پہنچ گئی۔
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۳ہندوستان میں میگھالیہ کے مشرقی ضلع میں غیر قانونی کوئلہ کانکنی کے دوران ہوئے دھماکہ میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر ستائیس ہوگئی ہے کئی افراد بدستور لاپتہ ہیں۔
-
ہند۔امریکہ تجارتی معاہدے کے خلاف اپوزیشن کا احتجاج، کسانوں اور تاجروں کے مفادات پر خدشات
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۵ہندوستان میں حزب اختلاف کے اراکین نے ہند -امریکہ تجارتی معاہدہ کو ملک کے کسانوں اور تاجروں پر براہ راست حملہ قرار دیتے ہوئے پارلیمنٹ کے احاطے میں زبردست احتجاج کیا
-
ہندوستان ؛جموں و کشمیر اسمبلی میں دفعہ 370 پر شدید ہنگامہ
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۲جموں و کشمیر اسمبلی میں آج دفعہ تین سو ستر کے تعلق سے زبردست ہنگامہ ہوا اور حزب اختلاف اور حزب اقتدار کے لیڈران میں ٹکراؤ کی حالت پیدا ہو گئی۔
-
ہندوستان ؛ اپوزیشن جماعتوں کے ہنگامہ کی وجہ سے لوک سبھا کی کارروائی پانچویں روز بھی ملتوی
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۱لوک سبھا میں اپوزیشن جماعتوں کے ہنگامہ کی وجہ سے آج پانچویں روز بھی لوک سبھا کی کارروائی کو پورے دن کے لیے ملتوی کر دیا گیا
-
ہندوستانی وزیراعظم کی ترنمول کانگریس پر تنقید
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۶ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے ترنمول کانگریس پر تنقید کی ہے-
-
ممبئی کے علماء کا رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کی توہین پر شدید ردعمل
Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۹ہندوستانی علماء کی تنظیم مجتمع علماء و خطباء ممبئی نے اپنے ایک بیان میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای کی اہانت کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل معافی جرم قرار دیا ہے
-
بلڈوزر سیاست اور اقلیتوں کو نشانہ بنانا مودی حکومت کی پالیسی ہے : ملکارجن کھڑگے
Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۰ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے صدر اور راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے قائد ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ بی جے پی کے ایک وزیر اعلیٰ کا مسلم سماج کو ہدف بنا کر دیا گیا بیان جمہوریت کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔