عالم_اسلام
-
یمن کی مسلح افواج کی جانب سے بحیرہ احمر، بحیرہ عرب، آبنائے باب المندب اور خلیج عدن میں صیہونی حکومت سے وابستہ تمام بحری جہازوں کی آمد و رفت پر پابندی عائد
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵یمن کی مسلح افواج نے صیہونی حکومت کو دی گئی مہلت کے خاتمے کے بعد بدھ کی صبح اعلان کیا ہے کہ بحیرہ احمر، بحیرہ عرب، آبنائے باب المندب اور خلیج عدن میں صیہونی حکومت سے وابستہ تمام بحری جہازوں کی رفت و آمد پر پابندی عائد کی جاتی ہے۔
-
شام: الجولانی کے کارندوں کی بربریت کے ساتھ ساتھ صیہونی جارحیت
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۵جنوب مغربی شام میں اس ملک کی عبوری حکومت کی سیکورٹی فورسز اور کوسٹ گارڈ فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاع دی ہے۔ دریں اثناء اسرائیلی جنگی طیاروں نے درعا کے مضافات، جنوبی شام اور دمشق کے جنوب مغربی علاقے قطنا کے علاقے پر بیس زائد مرتبہ فضائی حملے کیے ہيں۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کا ڈرون حملہ، 5 فلسطینی شہید
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۰غاصب صیہونی فوج نے غزہ پر وحشیانہ ہوائی حملہ کرکے کم سے کم پانچ فلسطنیوں کو شہید کردیا۔
-
شام کے حالات بد سے بدتر ہوئے، سینکڑوں علویوں کی موت، دہشت گرد اسرائیل کی بھی دمشق سمیت کئی علاقوں پر بمباری
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲خبر رساں ذرائع نے جنوب مغربی شام میں اس ملک کی عبوری حکومت کی سیکورٹی فورسز اور کوسٹ گارڈ فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاع دی ہے۔
-
ام المومنین حضرت خدیجہ (س) کا انمول تحفہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۶سحرعالمی نیٹ ورک حضرت خدیجہ (س) کی وفات کی مناسبت سے اپنے سامعین، ناظرین اور کرم فرماؤں کو تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔
-
شام میں تکفیریوں کے جرائم کی مذمت؛ یمن کی وزارت خارجہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸یمن کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے شام میں تکفیری دہشت گرد گروہوں کے حملوں میں میں سیکڑوں عام شہریوں کے قتل عام کی مذمت کی ہے۔
-
حماس کا اپنی شرطوں پر باقی رہنے کا عزم؛ صہیونی قیدیوں کی رہائی صرف مذاکرات کے ذریعے ممکن ہے
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ صیہونی قیدی صرف مذاکرات کے ذریعے ہی رہا ہو سکتے ہيں۔
-
اسرائیلی وزیراعظم کے گھر کو نشانہ بنانا استقامتی محاذ کے مجاہدین کی طاقت کا ثبوت ہے: حزب اللہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ استقامت کی طاقت کا اظہار اس وقت ہوا جب مجاہدین نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے گھر کو نشانہ بنایا۔
-
شام کی سڑکوں پر لاشیں ہی لاشیں،72 گھنٹوں میں الجولانی کے ہاتھوں973 شہریوں کا قتل عام
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے شام کے ساحلی علاقوں میں الجولانی کے عناصر کے ہاتھوں نو سو تہتر عام شہریوں کے مارے جانے کی اطلاع دی ہے۔
-
فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی فوجیوں میں شدید جھڑپیں
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۶مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر جاری صیہونی جارحیت پر تحریک استقامت نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔