شام کے مسلح مخالف گروہ تحریرالشام کے سربراہ محمد علی الجولانی کے خلاف عام شہریوں نے احتجاج کا سلسلہ شروع کردیا ہے ۔
برطانیہ میں اہل بیت علیھم السلام کے عقیدت مندوں نے حضرت فاطمہ زہرا علیھا السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن منایا۔
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ پر اپنی وحشیانہ جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید درجنوں فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
یمن کی مسلح افواج کے تل ابیب پر حملے میں کم از کم 30 صیہونی زخمی ہوئے اور بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی۔
جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو القدس بریگیڈ نے نتساریم محور پر غاصب اسرائیلی فوج کے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
یمن کی مسلح افواج نے آج صبح ایک منفرد کارروائی میں مقبوضہ علاقوں کے مرکز تل ابیب کو نشانہ بنایا۔
فلسطین کی تنظیم جہاد اسلامی کی عسکری شاخ سرایا القدس نے نتساریم میں اسرائییل فوجیوں کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر پر 107 میزائل داغے ہیں۔
یمن اور عراق کی استقامت نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین پر مشترکہ حملے کئے ہیں۔
غزہ سمیت فلسطین کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت جاری ہے اس کے باوجود غاصب صیہونی حکومت کو قیدیوں کے تبادلے کی بھی توقع ہے۔
انصار اللہ یمن کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت چاہتی ہے کہ علاقائی ممالک اس کی جارحیت پر خاموش تماشائی بنے رہیں۔