-
ہندوستان: گیانیش کمار کے خلاف مظاہرے میں شرکت، بالی ووڈ اداکار عمران خان کو ملک چھوڑنے کا نوٹس
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۶بالی ووڈ کے مشہور و معروف اداکار عامر خان کے بھانجے عمران خان کو ممبئی پولیس نے 28 اکتوبر تک ہندوستان چھوڑنے کا نوٹس دیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں خطباتِ جمعہ کے لیے مشترکہ موضوعات کی تجویز پر سیاسی اور مذہبی حلقوں کا سخت اعتراض
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے وقف بورڈ کی جانب سے مساجد اور زیارت گاہوں میں جمعہ کے خطبات کے لیے مشترکہ موضوعات طے کرنے کی تجویز پر وادی میں سیاسی اور مذہبی حلقوں نے سخت اعتراض کیا ہے۔
-
امریکہ: ریاست وسکونسن میں طیارہ حادثہ، 6 افراد کی موت
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۶امریکی ریاست وسکونسن میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثہ منگل کی رات 13 اکتوبر کو ساؤک کاؤنٹی کے علاقے ڈی لونا میں پیش آیا۔
-
سی جے پی کے سورَو داس اور اشوتوش 5 دن کی عدالتی حراست میں دہلی کی تہاڑ جیل منتقل، راہل گاندھی نے اسے بز دلانہ اقدام قرار دیا
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۱میڈیا رپورٹوں کے مطابق، ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں بدھ کے روز ایک خصوصی ایگزیکٹیو مجسٹریٹ نے سورَو داس اور اشوتوش رانکا کو پانچ دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا، انہیں دہلی کی تہاڑ جیل میں رکھا گیا ہے۔
-
ایرانی ڈاکٹر کو ڈبلیو ایچ او کا انعام
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۹ایرانی ڈاکٹرکو کینسر کے علاج میں نمایاں کارکردگی پر ڈبلیو ایچ او کے تمغے اور انعام کا مستحق قرار دیا گیا ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والا ایک بڑا کنٹینربردار بحری جہاز غرق
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۰سپاہ نیوی نے آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کے مرتکب ایک بڑے بحری جہاز کے غرق ہوجانے کی خبر دی ہے جس میں 2500 سے زائد کنٹینر موجود تھے۔
-
پاکستان: قومی اسمبلی کی طرف سے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کی منظوری
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۳پاکستان کی قومی اسمبلی نے صوبہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی ہے۔
-
امریکہ: ٹرمپ کو عدالت سے جھٹکا، تین چینلوں پر پابندی روک دی گئی
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۱امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت نے جھٹکا دیتے ہوئے سی این این، ایم ایس ناؤ اور پولیٹیکو چینلوں پر پابندی روک دی ہے۔
-
ایئر انڈیا طیارے کے ہائی جیک الرٹ سے سنسنی، جے پور میں ہنگامی لینڈنگ
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۸فرینکفرٹ سے دہلی جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز (AI-2030) نے بدھ کی صبح راجستھان کے جے پور بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ یہ قدم بم کی دھمکی ملنے کے بعد احتیاطی کے طور پر اٹھایا گیا۔
-
خطے میں امن و استحکام کے لئے سبھی فریقوں سے تحمل سے کام لینے کی پاکستانی وزیر خارجہ کی اپیل
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۱پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خطے میں تحمل اور سفارت کاری کی بحالی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔