خبریں
-
پاکستان کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، فضا بھی آلودہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۸پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج ہے، حد نگاہ کم ہونے کے باعث موٹر ویز متعدد مقامات پر ٹریفک کیلیے بند کردی گئی ہیں۔
-
چین اور روس کے سلسلے میں ٹرمپ کا بدلتا رویہ، بیجنگ اور ماسکو سے تعاون کی بات: ایکسیئس
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰امریکی جریدے "ایکسیئس" کی ایک تجزیاتی رپورٹ میں آیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے پہلے دور حکومت میں دنیا کی دو بڑی طاقتوں چین اور روس کے ساتھ مقابلہ آرائی کا فیصلہ کیا تھا لیکن اب 180 ڈگری پلٹتے دکھائی دے رہے ہیں۔
-
حماس: ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ دشمنی پر مبنی ہے
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۹حماس تنظیم نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی اس رپورٹ پر کہ "طوفان الاقصی" کارروائی کے دوران، حماس نے جرائم کا ارتکاب کیا ہے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
وسطی ایشیا کا دو روزہ مکمل، صدر مملکت وطن واپس، 14 مفاہمتی دستاویزات پر دستخط ہوئے
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۲صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان عشق آباد میں امن و اعتماد کانفرنس میں شرکت کرکے واپس تہران پہنچ گئے۔
-
شہباز شریف: دہشت گردی کا نیا خطرہ افغانستان کی سرزمین سے سر اٹھا رہا ہے
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۶پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا نیا خطرہ افغانستان کی سرزمین سے سر اٹھا رہا ہے۔
-
راہل گاندھی: آلودگی ، قومی بحران
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۳ہندوستان کے اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے آج پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں فضائی آلودگی کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے اسے قومی بحران سے تعبیر کیا
-
ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ، باہمی تعلقات ميں فروغ پر زور
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۵ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ترکمانستان کے دارالحکومت عشق آباد میں بین الاقوامی امن اور اعتماد کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران اور روس کے صدور کی ملاقات، باہمی تعاون میں فروغ پر زور
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۱ایرانی صدر کے ساتھ ملاقات میں روسی صدر نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات انتہائی مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں
-
روسی وزیر خارجہ: مغرب، یوکرین بحران کو فلسطین سے توجہ ہٹانے کے لئے ہوا دے رہا ہے
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے مغربی ممالک کے طرز عمل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب بحران یوکرین کو ھوا دے کر اور اس پر ضرورت سے زیادہ توجہ دے کر فلسطینی عوام کے مسائل و مشکلات اور اس بحران کے انسانی پہلؤوں کو پس پشت ڈال رہا ہے اور عالمی برادری کی توجہ فلسطین کے مسئلے سے ہٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم معافی کے لئے پریشان
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷صیہونی وزیراعظم نتن یاہو نے اپنے خلاف مقدمے کی کارروائی رکوانے کے لئے ایک نئی درخواست دی ہے