خبریں
-
الصمود فلوٹیلا کا پہلا جہاز تیونس سے غزہ کے لیے روانہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵"الصمود" فلوٹیلا میں شامل پہلا بحری جہاز تیونس کی بندرگاہ بیزرٹے سے غزہ کے لیے روانہ ہوا۔
-
ایران IAEA کی جنرل کانفرنس میں حقائق پر مبنی قرارداد پیش کرے گا
Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۷ایران کے محکمہ ایٹمی توانائي کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ تہران بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی 69ویں جنرل کانفرنس میں شرکت کرے گا۔
-
عراقچی قطر کے لیے روانہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۷وزیر خارجہ سید عباس عراقچی آج (اتوار) صبح قطر کے دارالحکومت دوحہ کے لیے روانہ ہوگئے۔
-
قطر پر صہیونی جارحیت، اعلی ایرانی حکام دوحہ کانفرنس میں شرکت کریں گے
Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱قطر پر صہیونی جارحیت کے بعد ہونے والے ہنگامی اجلاس میں صدر پزشکیان اور وزیر خارجہ عراقچی شریک ہوں گے۔
-
پنجاب میں سیلاب کی تباہی، شجاع آباد، راجن پور، وہاڑی اور رحیم یار خان کے دیہات زیر آب
Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰پنجاب میں سیلابی صورتحال برقرار ہے جس کی وجہ سے شجاع آباد ، رحیم یار خان، احمد پور شرقیہ ، راجن پور اور وہاڑی کے سیکڑوں دیہات پانی میں ڈوب گئے۔
-
مزاحمتی تحریک کو غیر مسلح کرنا صیہونی حکومت کے توسیع پسندانہ پروجکٹ کا حصہ ہے: حزب اللہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۰حزب اللہ کے رکن پارلیمان نے خبردار کیا ہے کہ مزاحمتی تحریک کو غیر مسلح کرنا صیہونی حکومت کے توسیع پسندانہ پروجکٹ کا حصہ ہے جس سے ملک کی دفاعی طاقت کمزور ہوگی اور اس پر زمینی حملے کا راستہ کھل جائے گا
-
اسنیپ بیک میکانزم استعمال کیا تو سب کچھ کھودوگے: عراقچی کا یورپ کو دوٹوک پیغام
Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۲ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی ٹرائیکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسنیپ بیک میکانزم فعال کریں تو خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔
-
شہباز شریف: افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۸پاکستان کے وزیراعظم وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سیکورٹی فورسز پر دہشت گردانہ حملے کے بعد کہا ہے افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔
-
ناروے میں ہفتہ وحدت، بین المسالک کانفرنس کا انعقاد
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۱ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے بین المسالک کانفرنس میں عالم اسلام کے اتحاد اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت پر زور دیا گیا۔
-
یمنی فوج نے "فلسطین دو" سے تل ابیب کے حساس ٹھکانے کو نشانہ بنایا
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے " فلسطین ٹو " بیلسٹک میزائل سے تل ابیب میں حساس اہداف پر حملے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ میزائل کامیابی سے اپنے ہدف پر لگا اور لاکھوں صیہونی پناہ گاہوں کی طرف بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔