-
آبنائے ہرمز سپاہ بحریہ کی ایسی شکار گاہ ہے جہاں امریکی آبدوزیں شکار کی جاتی ہیں: بریگیڈیئر حسین محبی
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان بریگیڈیئر حسین محبی نے ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سپاہ بحریہ کی ایسی شکار گاہ ہے جہاں امریکی آبدوزیں شکار کی جاتی ہیں۔
-
شہید سید حسن نصراللہ کی دوسری برسی پر ایرانی وزیر خارجہ کا پیغام
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۹ایران کے وزیر خارجہ نے شہید سید حسن نصراللہ کی دوسری برسی پر کہا ہے کہ عظیم قومی ہستیوں کے افکار ختم نہیں ہوتے۔
-
امریکہ کے ساتھ مذاکرات ایرانی وفد کے ایجنڈے میں شامل نہیں
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۰نیویارک میں ایک ذریعے نے بتایا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات ایرانی وفد کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہے۔
-
عمان: فلسطینیوں کے حقوق اور یمن میں امن کی حمایت کا اعلان
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۷عمان کے وزیر خارجہ نے فلسطینیوں کے حقوق اور یمن میں قیام امن کے لئے سیاسی راہ حل کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کی طرف سے آبنائے ہرمز کے بارے میں امریکی دعوے مسترد
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۴ایران کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے آبنائے ہرمز کے بارے میں امریکی حکام کے دعوے مسترد کردیئے ہیں۔
-
آبنائے ہرمز میں ایک اور امریکی ڈرون آبدوز ایران کے قبضے میں
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۰۱:۰۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آبنائے ہرمز میں امریکہ کی ایک اور ڈرون آبدوز بطور مال غنیمت حاصل کرلینے کا اعلان کیا ہے۔
-
پزشکیان: ٹرمپ ایران کو تباہ کرنے کا خواب ہی دیکھتے رہیں گے
Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۴صدر ایران نے کہا ہے کہ امریکا کے صدر ایران کو مٹانے، تباہ کرنے اور نظام کو ختم کرنے کا خواب ہی دیکھتے رہیں گے کیونکہ ہماری قوم طاقت اور استقامت کے ساتھ جد و جہد کر رہی ہے اور وہ تمام رکاوٹوں پر قابو پا لے گی۔
-
یمنی عہدیدار: سید حسن نصراللہ نے بڑی بڑی کامیابیاں حاصل کیں
Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۳یمن کے قائم مقام وزیر اعظم نے لبنان کی حزب اللہ تحریک کے سیکرٹری جنرل کی شہادت کی برسی پر زور دیا ہے کہ انہوں نے بڑی فتوحات حاصل کیں اور ان کی شہادت دشمن کے لیے کوئی کامیابی نہیں ہے۔
-
سید عباس عراقچی: ہم کسی بھی جارحیت کے مقابلے میں مضبوطی سے ڈٹے رہیں گے، خواہ وہ قیامت خیز جنگ کا سبب ہی کیوں نہ بنے
Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے این بی سی ٹی وی چینل سے لائیو گفتگو میں کہا: ہم کسی بھی نئی جارحیت کے مقابلے میں مضبوطی سے ڈٹے رہیں گے، خواہ وہ قیامت خیز جنگ کا سبب ہی کیوں نہ بنے لیکن اس کے ساتھ ہی سفارت کاری کے لیے بھی تیار ہیں، انتخاب صدر ٹرمپ کے ہاتھ میں ہے۔
-
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل: ہم مزاحمت کی راہ پر ڈٹے رہیں گے
Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۷لبنان کی حزب اللہ تحریک کے سیکرٹری جنرل نے شہید سید حسن نصراللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی شہادت کی دوسری برسی پر خطاب کرتے ہوئے فلسطین کے مسئلے کی اہمیت پر زور دیا۔