پاکستان
-
پاکستانی وزیراعظم سے جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات؛ فلسطینی کاز کی حمایت پر تاکید
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۱جماعت اسلامی کے ایک وفد نے پاکستانی وزیراعظم سے ملاقات میں غزہ اور فلسطین کی صورتحال پر بات چیت کی ہے۔
-
پاکستان سے افغان مہاجرین کی بےدخلی، طالبان حکومت کا اجلاس
Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۴پاکستان سے افغان مہاجرین کی بے دخلی سے متعلق افغان صدارتی محل ارگ میں طالبان حکومت کے وزیرِ اعظم ملامحمدحسن اخوند کی زیرِ صدارت ایک اجلاس ہوا۔
-
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا آغاز
Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۷پاکستان میں معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے اسلام آباد میں دو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گردی کے سدباب کےلئے نئے ادارے کے قیام کی منظوری
Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۰پاکستان میں نیکٹا کے بورڈ آف گورنرز میں دہشت گردی کے مکمل سدباب کے لیے ایک نئے ادارے کی منظوری دی گئی ہے۔
-
پاکستان: غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف مہم میں تیزی
Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۵پاکستان کے صوبہ پنجاب میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف مہم میں تیزی آگئی ہے۔
-
امریکی سفارت خانے کا گھیراؤ ؟
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۷حافظ نعیم الرحمان نے آج سے جماعت اسلامی کی تمام معمول کی سرگرمیاں موخر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
کراچی کے نجی اسپتال میں پاکستانی صدر کا علاج جاری
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کا کراچی کے نجی اسپتال میں علاج جاری ہے۔
-
سلامتی کونسل میں صہیونی حکومت پر کڑی تنقید؛ پاکستان
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۳اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ فلسطین میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ انسانیت کے ساتھ سنگین مذاق ہے۔
-
ٹل پاراچنار مین شاہراہ کی بندش کے خلاف دھرنا
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۸ضلع کرم میں ٹل پاراچنار مین شاہراہ اور پاک افغان خرلاچی بارڈر 186 روز سے بند ہیں، جس کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو گئے۔
-
پاکستان: افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا دوسرا مرحلہ شروع
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶افغان پناہ گزینوں کو پاکستان سے وطن واپس بھیجنے کا دوسرا مرحلہ جمعرات سے شروع ہوگیا ہے۔