جارح صیہونی حکومت کی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان کے شہروں میں متعدد مکانات کو آگ لگا دی ہے۔
افریقی ملک ایتھوپیا میں ایک ٹرک دریا میں گر گیا جس کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک ہوگئے۔
لندن میں فلسطینی حامیوں نے مظاہرہ کرکے صیہونی حکومت کو ہتھیاروں کی سپلائی روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
غزہ میں مزاحمتی نوجوانوں نے حملہ کرکے متعدد صہیونی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا
ائیر کینیڈا کے مسافر طیارے کے لینڈنگ گیئر میں خرابی کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔
سنچورین میں جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 2 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔
امریکہ کے ارب پتی اور ایکس کمپنی کے مالک ایلون مسک نے امریکی معیشت کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
جنوبی کوریا میں مسافر طیارے کے حادثے میں اب تک 179 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
غزہ میں اسپتالوں پر صیہونیوں کی کھلی دہشتگردی اور وہاں انسانیت سوز جرائم کے ارتکاب کے بعد عالمی سطح پر سخت ردعمل سامنے آ رہا ہے۔
دنیا کی سپر پاور کہے جانے والے امریکا میں بے گھر افراد کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔