-
روزانہ 1–2 سگریٹ: صحت پر خاموش حملہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۶روزانہ محض ایک یا 2 سگریٹ پینے کی عادت بھی امراض قلب اور موت کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھا دیتی ہے۔
-
نوجوانوں کو متاثر کرنے والے کینسر کی ممکنہ جڑ تلاش کر لی گئی
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۰یہ اپنی طرز کی پہلی تحقیق تھی
-
انڈے کھانے کی عادت آپ کو اس عام مرض سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۹اگر آپ کو انڈے کھانا پسند ہیں تو یہ عادت آپ کو ایک بہت عام دماغی مرض سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے۔
-
مستقبل میں ہارٹ اٹیک یا فالج کا عندیہ دینے والا وہ عنصر جو برسوں قبل جسم کا حصہ بن جاتا ہے
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۹مستقبل میں ہارٹ اٹیک یا فالج کا عندیہ دینے والا وہ عنصر جو برسوں قبل جسم کا حصہ بن جاتا ہے
-
دِلّی جو ایک شہر تھا دِل والوں کا جناب/ اب کر رہا ہے پھیپھڑے سَب کے یہی خراب
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۱:۱۶ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی انتہائی خطرناک سطح پر ہے اور سپریم کورٹ نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وکیلوں کو ورچوئل سماعت کا مشورہ دیا ہے۔
-
موٹاپے اور ذیابیطس سے بچاؤ کی مؤثر ترین ورزش
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۱نئی تحقیق کے مطابق مزاحمتی ورزشیں جیسے وزن اٹھانا، موٹاپے اور ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے دوڑنے سے زیادہ مؤثر ثابت ہو سکتی ہیں۔
-
موسم کی سوغات: یہ پھل آپ کی صحت کو کیسے فائدہ پہنچاتا ہے؟
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۵اس موسم میں ہر جگہ ایک پھل کافی زیادہ نظر آتا ہے اور وہ ہے املوک المعروف جاپانی پھل۔
-
ماہرین نے ڈپریشن کے پیچھے چھپی اہم وجہ کو بے نقاب کر دیا
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۷اب تک ماہرین ٹھوس انداز سے یہ تعین نہیں کرسکے کہ لوگوں کو اس بیماری کا سامنا کیوں ہوتا ہے۔ مگر اب انہوں نے ایک اہم ممکنہ وجہ کو دریافت کیا ہے اور وہ ہے جسم میں وٹامن ڈی کی کمی۔
-
امریکہ جانے والے ہوشیار: شوگر، سرطان اور دل کے مریض اور موٹے افراد کو ویزا نہیں ملے گا
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۷اطلاعات کے مطابق امریکہ کی نئی ویزا پالیسی کے تحت شوگر، سرطان اور دل کے امراض میں مبتلا افراد اور موٹے افراد کو ویزا یا گرین کارڈ نہیں ملے گا۔
-
مردوں میں ہڈیوں کے بھربھرے پن کا عارضہ خواتین کے مقابلے میں زیادہ بدتر کیوں ہوتا ہے؟
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۴عام طور پر ہڈیوں کے بھربھرے پن یا آسٹیوپوروسس کا سامنا خواتین کو زیادہ ہوتا ہے۔