ایڈیٹر چوئس
-
ایران نے سراوان میں پاکستانی حملے کی مذمت کی
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۸ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے صوبہ سیستان و بلوچستان کے علاقے سراوان میں پاکستانی حملے کی مذمت کی ہے۔
-
غزہ سے صیہونی کالونیوں پر ہونے والے شدید میزائلی حملوں نے صیہونی حلقوں میں ہلچل مچا دی
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۲تل ابیب کے سو سے زیادہ دنوں سے جاری حملوں کے باوجود غزہ سے صیہونی کالونیوں پر ہونے والے شدید میزائلی حملوں نے صیہونی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے اور انھیں حیرت میں ڈال دیا ہے۔
-
سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کا میزائل آپریشن، موساد کا اڈہ تباہ (ویڈیو)
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے جاسوسی کے ہیڈ کوارٹر کو تباہ اور خطے میں ایران مخالف دہشت گرد گروہوں کے اجتماع کو بیلسٹک میزائلوں سے تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
حزب اللہ اور اسرائیل کی جنگ نئے مرحلے میں داخل، علاقے میں بڑی تبدیلی کے آثار
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۶لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی کارروائیوں کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہونے اور جنوبی لبنان میں اسرائیل کے بڑھتے ہوئے حملوں کے بعد حالات نے ایک نیا رخ اختیار کرنا شروع کر دیا ہے۔
-
غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں یمن کا اقدام جہاد فی سبیل اللہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں یمن کے اقدام کو جہاد فی سبیل اللہ قرار دیا ہے۔
-
حزب اللہ کی جال میں پھنس گیا اسرائیل، اسرائیلی تجزیہ کار کا اعتراف
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۸ایک اسرائیلی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ اسرائیل اب لبنانی مزاحمت کے جال میں پھنس چکا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان اپنے حملے کے دائرے میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے اور مستقبل میں کسی بھی بڑے پیمانے پر جنگ میں اس کا پلڑا بھاری رہے گا۔
-
غزہ میں اپنی فوج کی تعداد کیوں کم کر رہا رہے اسرائیل
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۰ایک امریکی اخبار نے امریکی اور اسرائیلی حکام کے حوالے سے خبر دی ہے کہ اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ پٹی میں فوجیوں کی تعداد آدھی کر دی ہے۔
-
امریکہ اور یورپ کے مختلف شہروں میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۰امریکہ اور یورپ کے مختلف شہروں میں ہزاروں لوگوں نے مظاہرہ کرکے فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان اورغزہ پٹی پرصیہونی حکومت کے حملے بند کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
صیہونی حکومت کا دفاع اور حمایت کرنے والے کونشانہ بنائیں گے: یمنی وزیر
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱یمن کے انسانی حقوق کے وزیر نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں اپنے ملک کے موقف کو صحیح اور انسانیت پر مبنی قرار دیتے ہوئے مظلوم فلسطینی عوام ، عورتوں اور بچوں کا قتل عام کا سلسلہ روکنے اورغزہ کا محاصرہ ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یمن پرامریکہ اور برطانیہ کے حملوں میں11 یمنی فوجی شہید و زخمی
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵یمن پر امریکا اور برطانیہ کے حملوں میں پانچ یمنی فوجی شہید اور چھے زخمی ہوئے ہیں۔