-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست پر ہندوستان میں اسرائیلی سفیر کا بے تُکا بیان (ویڈیو)
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۸کرکٹ عالمی کپ 2023 کے ٹورنامنٹ میں پاکستان کی شکست پر ہندوستان میں غاصب اسرائیل کے سفیر نے ایک بے تُکا بیان دیا ہے۔
-
جرمنی میں الیکٹرک گاڑیوں کی نمائش (ویڈیو)
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۴جرمنی کے شہر میونخ میں الیکٹرک گاڑیوں کی نمائش کے دوران چینی گاڑیوں اور آلات کو زبردست پذیرائی حاصل ہو رہی ہے ۔
-
انڈیا کے شمسی مشن کی سیلفی، زمین اور چاند کیسے نظر آتے ہیں؟ (ویڈیو)
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۴اسرو کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں زمین کا ایک بڑا حصہ نظر آرہا ہے جبکہ اس تصویر میں چاند دائیں جانب ہے۔
-
شارٹ کٹ کےلئے دیوارِ چین میں سوراخ کرنے والے 2 افراد گرفتار
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰چین کے صوبے شنسی کے علاقے میں طویل راستے سے تنگ دو افراد نے دیوار چین کو کاٹ کر راستہ بنادیا، دونوں کی گرفتار ہونے کی خبر ہے۔
-
دنیا کا عمر رسیدہ شخص 127 سال کی عمر میں انتقال کرگیا
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۳برازیلین شہری اور دنیا کے معمر ترین شخص جوز پولینو گومز اپنی 128 ویں سالگرہ سے چند روز قبل انتقال کرگئے۔
-
امریکی صدر نے برطانوی بادشاہ کو پیچھے چھوڑ دیا (ویڈیو)
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳امریکہ کے 80 سالہ صدر جوبایڈن اور برطانیہ کے 74 بادشاہ چارلز سویم اُس وقت ساتھ ساتھ نظر آئے جب امریکی صدر نے برطانوی بادشاہ کے محل میں جاکر اُن سے ملاقات کی۔ حسب معمول جوبایڈن نے اس بار بھی گُل کھلایا اور گارڈ آف آنر کا معائنہ کرتے وقت وہ اپنے میزبان بادشاہ چالرز سے آگے آگے چلنے لگے اور برطانوی بادشاہ بھی چُپ چاپ ان کے پیچھے پیچھے چلتے رہے۔ اس دوران دونوں ہی کنفیوز نظر آ رہے تھے کہ کرنا کیا ہے؟!
-
سبحان تیری قدرت...، پہاڑی بکریوں کی حیرت انگیز توانائی! (ویڈیو)
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۳اس حیرت انگیز ویڈیو میں پہاڑی بکریوں کو ایک بند (ڈیم) کی کھڑی دیوار پر باآسانی چڑھتے، چلتے، چرتے اور پانی پیتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر بے ساختہ زبان کہہ اٹھتی ہے ’’سبحان تیری قدرت‘‘۔
-
قدرت کا نشہ کرتے حکام، لڑکھڑا کر گرتے عوام (ویڈیو)
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶برطانوی بادشاہ چارلز کی سالگرہ کی خصوصی تقریبات کے پیش نظر ریہرسل کرتے برطانیہ کے شاہی گارڈز کے کئی اہلکار گرمی کی شدت کے باعث زمین پر گر پڑے۔
-
چین؛ سمندر کی تہوں میں ملا گرانقدر تاریخی سرمایہ (ویڈیو)
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲غوطہ خوروں نے چین کے جنوبی سمندر میں دو غرق شدہ قدیمی کشتیاں دریافت کی ہیں جن کے اندر بڑی مقدار میں قدیمی اور تاریخی اشیاء بڑی مقدار میں موجود ہیں۔ ماہرین آثار قدیمہ کے مطابق ان کشتیوں کا تعلق ’’منگ‘‘ دور حکومت سے رہا ہے۔ منگ خاندان چین کا ایک شاہی خاندان تھا جس نے چین پر 1368ء سے 1644ء تک حکومت کی۔
-
ترک صدر اردوغان کو اپنے باڈیگارڈ پر بھی اعتماد نہیں (ویڈیو)
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹ان دنوں ترک صدر رجب طیب اردوغان کی ایک ویڈیو بہت سے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہے جسے دیکھ کر محسوس ہوتا ہے انہیں حتیٰ اپنے قریبی باڈیگارڈ مصطفی مراد سومرجان پر بھی اعتماد نہیں ہے۔ ایک تقریب کے دوران جب انکے باڈیگارڈ نے انہیں پانی کا ایک گلاس دیا تو انہوں نے اُسے پینے سے پرہیز کیا پھر جب وہی گلاس باڈیگارڈ نے انکے بیٹے بلال اردوغان کے ذریعے انہیں دیا تو انہوں نے فوراً اُسے اپنے ہاتھ میں لے کر پانی پی لیا۔