Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۱ Asia/Tehran

لکھنؤ سے ہمارے رپورٹر سرور حسین کی ایک خاص رپورٹ

سحرنیوز/ہندوستان: آصفی امام باڑہ دنیا کی واحد عمارت ہے جس میں لکڑی یا لوہے کا کہیں بھی استعمال نہیں ہوا ہے۔ روشن اور ہوادار امام باڑے کو دیکھنے روزانہ ہزاروں سیاح دنیا کے کونے کونے سے آتے ہیں۔

نواب آصف الدولہ کا تعمیر کردہ (بڑا امام باڑہ | امام بارگاہ) ابھی بھی لکھنؤ کی شان ہے۔

 

ٹیگس