Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۴ Asia/Tehran
  • ہندوستان: وزیر خزانہ نرملا سیتا آج اپنا اٹھواں عام بجٹ پیش کر رہی ہیں

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج ہفتہ کی صبح 11 بجے اپنا آٹھواں عام بجٹ پیش کریں گی۔

سحرنیوز/ہندوستان:  ہندوستانی میڈیا کے مطابق یہ مودی  حکومت کا پہلا مکمل بجٹ ہے اور بجٹ عام طور پر صبح 11 بجے لوک سبھا میں پیش کیا جاتا ہے اور پھر راجیہ سبھا میں بھی پیش کیا جاتا ہے۔ یہ وزیر خزانہ کے طور پر سیتا رمن کا آٹھواں بجٹ ہوگا، جس میں ان کے اب تک پیش کیے گئے دو عبوری بجٹ بھی شامل ہیں۔

ٹیگس