ہندوستان
-
ہندوستان کی طرف سے بذریعہ ایران افغانستان کے ساتھ تجارتی رابطہ منقطع ہونے کی تردید
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۵ہندوستان نے بذریعہ ایران، افغانستان کے ساتھ تجارتی رابطہ منقطع کئے جانے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جھوٹی اور گمراہ کن خبر ہے۔
-
ہندوستان ، راہل گاندھی کا مودی سے خطاب:آپ تمل عوام کی آواز کو دبانے میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۳لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے فلم ’جن نائگن‘ سے متعلق پیدا ہونے والے تنازعے پر سخت ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے روکنے کی کوشش، تمل ثقافت اور تمل عوام کی آواز پر حملہ ہے۔
-
ہندوستان: 9 دن میں ہاتھی نے 20 لوگوں کو ہلاک کر دیا
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۵ہندوستان کی ریاست جھارکنڈ میں ایک جنگلی ہاتھی نے گزشتہ نو دن میں بیس افراد کو ہلاک کر دیا اور حکام اب تک اسے پکڑنے میں ناکام رہے ہیں۔
-
ہندوستانی سپریم کورٹ مودی حکومت کے پاس کردہ قانون پر سنگین آئینی تشویش میں
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۵الیکشن کمشنرس کو قانونی کارروائی سے تاحیات استثنی پر ہندوستان کے سپریم کورٹ نے مودی سرکار کے اس قانون پر حیرت کااظہار کرتے ہوئے مرکز اور کمیشن دونوں سے جواب طلب کیا ہے-
-
ہندوستان: کانگریس پارٹی کی طلبا تنظیم کا وارانسی میں منریگا بچاؤ مارچ
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۸ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی طلبا تنظیم، این ایس یو آئی، نے وارانسی میں منریگا بچاؤ مارچ کے دوران پولیس کارروائی کی مذمت کیا ہے۔
-
ہندوستان: آلودہ پانی سے 21 لوگوں کی موت، کانگریس نے نکالا جسٹس مارچ
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۷مدھیہ پردیش کے شہر اندور کے بھاگیرتھ پورہ علاقے میں آلودہ پینے کا پانی استعمال کرنے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 21 ہو گئی ہے، جس کے بعد شہر کی سیاست میں شدید ہلچل مچ گئی ہے۔
-
اکھیلیش یادو : ووٹر لسٹ میں بڑی ہیرا پھیری
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۸ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے بی جے پی حکومت پر ووٹر لسٹ میں وسیع پیمانے پر ہیرا پھیری کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی میں سردی اپنے شباب پر، گزشتہ سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۵ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں سردی اپنے شباب پر ہے اور شہر میں سردی کے گزشتہ سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔
-
ہندوستان: تجارتی معاہدے کے سلسلے میں امریکی دعوی غلط
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۵ہندوستان کی وزارت خارجہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تجارتی معاہدے کی غرض سے مذاکرات کے بارے میں امریکہ کا دعوی غلط ہے -
-
کشمیر میں سردی کا قہر جاری، ڈل جھیل اور دیگر آبی ذخائر منجمد
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سردیوں کا قہر جاری ہے اور ڈل جھیل اور دیگر آبی ذخائر منجمد ہوگئے ہیں۔