ہندوستان
-
ہندوستان: جگدیپ دھنکڑ کی غیر حاضری پر حکومت سے سوال
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۷ہندوستان میں سیاسی رہنماؤں نے سابق نائب صدر اور پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا کے سابق چیئر مین جگدیپ دھنکڑ کے مںظرعام سے غائب ہوجانے پر سخت تشویش ظاہر کی ہے۔
-
مبینہ ووٹ چوری کے خلاف ہندوستانی حزب اختلاف کی مہم
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹ہندوستان کے اپوزیشن رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ووٹ چوری کے خلاف ان کی مہم عوامی تحریک بن چکی ہے۔
-
تلنگانہ میں ’اے آئی مشن‘ کی شروعات؛ تعلیم، صنعت اور سرکاری نظام میں انقلاب کی راہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹تلنگانہ حکومت اور ناسکام کے اشتراک سے ’تلنگانہ اے آئی مشن‘ کا آغاز، مقصد ریاست کو عالمی مصنوعی ذہانت مرکز میں تبدیل کرنا
-
پرینکا گاندھی کا اسرائیلی نسل کشی پر سخت ردعمل؛ الجزیرہ کے پانچ صحافیوں کے قتل کی مذمت
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱پرینکا گاندھی نے غزہ میں الجزیرہ کے پانچ صحافیوں کے قتل پر اسرائیل کو نسل کشی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے کہا کہ سچ کا حوصلہ دبایا نہیں جا سکتا۔
-
ہندوستان میں ایمرجنسی جیسے حالات، راہل گاندھی سمیت کئی اپوزیشن رہنما پولیس حراست میں+ ویڈیوز
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵ہندوستان کی پارلیمنٹ لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے ذریعے مرکزی الیکشن کمیشن پر برسر اقتدار پارٹی بی جے پی کے ساتھ مل کر ووٹ کی چوری کے لگائے گئے الزامات کے بعد سیاسی طوفان سا آ گيا ہے۔ اس دوران پارلیمنٹ ہاؤس سے الیکشن کمیشن دفتر تک مارچ نکال رہے کئی اراکین پارلیمنٹ کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔
-
اب ہندوستان نے بھی پاکستان کے دعوے کی طرح کیا دعویٰ، پانچ جنگی جہاز اور ایک بڑا عسکری طیارہ مار گرایا
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۴ہندوستانی فضائیہ کے کمانڈر نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جھڑپوں میں ہندوستانی فورسز نے پاکستان کے پانچ جنگی جہاز اور ایک بڑا عسکری طیارہ تباہ کیا ہے۔
-
امریکی سینیٹر: مودی یوکرین جنگ بند کرانے میں ٹرمپ کی مدد کریں تو تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴ہندوستان کے وزیر اعظم اور روسی صدر کی ٹیلیفونی گفتگو پر اپنے ردعمل میں سینیٹر لنڈسے گراہم نے کہا ہے کہ اگر ہندوستانی وزیر اعظم بقول ان کے جنگ بند کرانے میں ٹرمپ کی مدد کریں تو دونوں ملکوں کے تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں۔
-
ہندوستان: کشمیر میں تصادم جاری
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۴ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے علاقے کشتواڑ میں، سیکورٹی دستوں اور مسلح علیحدگی پسندوں کے درمیان تصادم کی خبر ہے
-
دہلی میں موسلادھار بارش، سڑکیں زیرِ آب، پروازیں منسوخ
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۳شدید بارش سے دہلی، نوئیڈا اور گروگرام کے کئی علاقے زیرِ آب، ریڈ الرٹ جاری
-
ٹرمپ کے ٹیرف وار کے بعد مودی اور پوتین کی ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۴امریکا کے ساتھ کشیدگی میں شدت کی خبروں کے درمیان، ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ٹیلیفون پر تبادلہ خیال کیا ہے۔