ہندوستان
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ہنگامے
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۷ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ہنگاموں کے باعث آج تیسرے ہفتے بھی مانسون اجلاس کی کارروائی ملتوی کرنا پڑی۔
-
ہندوستان کے اترکاشی میں بادل پھٹنے سے مچی تباہی، 4 افراد ہلاک
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۶ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ میں بادل پھٹنے اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم سے کم چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
ٹیرف کی دھمکیوں پر ہندوستان کا واضح موقف: وزیر خارجہ کا مؤثر ردعمل
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۱ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا کہنا ہے کہ اب دنیا کو چند بڑے ملک نہیں چلاتے، سب کی حصے داری ہونی چاہیے۔ انہوں نے امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکی پر کہا کہ ہندوستان دباؤ میں نہیں آئے گا۔
-
ہندوستان میں سیلاب سے مچی تباہی، گنگا اور جمنا ایک ہوئيں
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۶ہندوستان کے علاقے پریاگ راج میں سیلاب کی وجہ سے گنگا اور جمنا کہاں ہیں، یہ پتہ لگانا مشکل ہوگيا ہے۔ ہندوستان میں پریاگ راج کے علاقے میں سیلاب کی وجہ سے گنگا اور جمنا کہاں ہیں، یہ پتہ لگانا مشکل ہوگيا ہے۔ قلعہ گھاٹ سے جھونسی تک سب برابر ہو گیا ہے۔ اپنے نوزائیدہ بچے کو بچانے کے لیے ماں-باپ کمر کے اوپر پانی میں ہو کر نکل رہے ہیں۔
-
بہار میں ووٹر لسٹ میں گڑبڑی کا الزام؛ ہندوستان کی حزب اختلاف
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۶ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی نے ریاست بہار میں ووٹر لسٹ کی ایس آئی آر پر سوال اٹھاتے ہوئے الیکشن کمیشن کی غیرجانبداری پر شبہ ظاہر کیا ہے اور کہا کہ اپوزیشن چاہتی ہے کہ پارلیمنٹ میں ووٹر لسٹ میں ترمیم پر بحث ہو۔
-
میڈیا کے غیر ذمہ دار رویے کی بناپر ہندوستان کی عالمی ساکھ متاثر ہورہی ہے :مولاناکلب جوادنقوی
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۸دفتر مجلس علمائے ہند نے ایک بیان جاری کرکے ہندوستان میں میڈیا کے غیر ذمہ دارانہ رویہ پر سخت تنقید کی ہے۔
-
امریکہ کے تجارتی اقدامات پر ہندوستانی اپوزیشن کا ردعمل
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ہندوستان کے خلاف پچیس فیصد ٹیرف کے اعلان کے بعد اس ملک کی حزب اختلاف نے مودی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔
-
دھماکہ ہوا موتیں ہوئیں، زخمی ہوئے لیکن 17 سال بعد ملزمان بری، آخر عدالت کے فیصلے کے بعد ناقص تفتیش کا کیوں لگ رہا ہے الزام؟
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵ہندوستان کی مہاراشٹر ریاست کے مالیگاؤں میں ایک طاقتور بم پھٹنے کے تقریباً 17 برس بعد ممبئی کی ایک خصوصی عدالت نے جمعرات کے روز اس کیس کے تمام سات ملزمان کو بری کر دیا۔ اس دھماکے میں چھ مسلمان مارے گئے تھے اور سو سے زیادہ زخمی ہوئے تھے۔
-
ہندوستان پر پچیس فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان؛ ٹرمپ
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان پر پچیس فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں پہلگام حملے پر ہنگامہ جاری
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲سینیئر کانگریسی رہنما جے رام رمیش نے اپنے ملک کے وزیر اعظم سے سوال کیا کہ ہے کہ جنگ رکوانے کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے دعوے کی تردید کیوں نہیں کرتے۔