فلسطینیوں کے قتل عام پر یورپی ممالک کیوں خاموش ہیں؟ + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i437508-فلسطینیوں_کے_قتل_عام_پر_یورپی_ممالک_کیوں_خاموش_ہیں_ویڈیو
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے نیویارک کے دورے پر امریکی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی اور لبنانی عام شہریوں کے قتل عام پر یورپی ممالک کیوں خاموش ہیں۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )