ایران
-
ایرانی مندوب: مغربی ایشیا کی صورتحال انتہائی سنگین، مغربی ممالک ذمہ دار
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے مغربی ایشیا کی صورتحال کو انتہائی تشویشناک بتاتے ہوئے اُسے بیرونی طاقتوں کی مداخلت کا نتیجہ قرار دیا ہے
-
بعض یورپی ممالک کی خلیج فارس کے معاملات میں مداخلت، تقسیم کی سازش اور تباہ کن پالیسی کا حصہ: ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۱وزارت خارجہ نے تین ایرانی جزیروں پر عرب امارات کے دعوے اور یورپی ممالک کی دفاعی معاملات میں مداخلت کو بے بنیاد، اشتعال انگیز اور خطے کے امن کے لیے خطرہ قرار دیا۔
-
ایران کے میزائل حملوں میں کم سے کم 16 اسرائیلی پائلٹ ہلاک
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۱عسکری امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ بارہ روزہ جنگ کے دوران ایران کے میزائل حملوں میں کم سے کم 16 اسرائیلی پائلٹ ہلاک ہوئے۔
-
اسلامی تعاون تنظیم کو مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے میں فعال کردار ادا کرنا ہوگا، عراقچی
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۹ایرانی وزیر خارجہ نے غزہ میں جاری نسل کشی اور خطے میں اسرائیلی جارحیت کو مشترکہ اسلامی ردعمل کا متقاضی قرار دیتے ہوئے زور دیا کہ اسلامی تعاون تنظیم کو مسلم دنیا کے مفادات کے تحفظ اور علاقائی بحرانوں کے حل میں مؤثر اور متحد کردار ادا کرنا چاہیے۔
-
دشمن سے ایران کی ترقی اور خودمختاری برداشت نہیں ہورہی ہے: آرمی چیف جنرل امیر حاتمی
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ مذاکرات کے دوران حملے سے ثابت ہوا کہ دشمن کبھی امن نہیں چاہتا۔
-
ترجمان وزارت خارجہ: صیہونیوں کی وعدہ خلافیوں کی جانب سے ہوشیار رہیں: وزارت خارجہ
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴ایرانی وزارت خارجہ نے امریکہ کے مجوزہ امن منصوبے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس سلسلے کے فیصلے کو فلسطینی عوام اور استقامتی گروہوں کی مرضی سے وابستہ قرار دیا۔
-
ورلڈ پیرا ایتھلیٹک چیمپئن شپ؛ آخری گولڈ میڈل بھی ایران کے نام
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۱ایرانی پیرا ایتھلیٹک قومی ٹیم نے ہندوستان میں ہونے والی عالمی چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔
-
مشہد اور لاہور کے درمیان براہ پرواز کا آغاز
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۰پاکستان کے شہر لاہور سے ایران کے مقدس شہر مشہد کے لیے ایک اور براہ راست پرواز کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
ایران کی قومی خواتین والیبال ٹیم نے تاریخ رقم کی، وسطی ایشیائی چیمپئن بن گئی
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۷ایران کی قومی خواتین والیبال ٹیم ازبکستان کو شکست دے کر وسطی ایشیائی چیمپئن بن گئی
-
ٹرمپ نے حماس کے جواب کو کیوں قبول کیا؟ کچھ پس پردہ حقائق
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۷اس میں کوئی شک نہیں کہ حماس کا جواب ٹرمپ کے منصوبے کو مکمل طور پر قبول کرلینے کے معنی میں نہیں ہے جس کا ثبوت خود حماس کا بیان ہے ۔