ایران
- 
                        
                            
                            ہم ہمیشہ مذاکرات اور سفارتی راہ حل کے لئے تیار ہیں: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سی این این نیوز چینل کے ساتھ انٹرویو میں کہا ہے کہ ہم ہمیشہ مذاکرات اور سفارتی راہ حل کے لئے تیار ہیں
 - 
        
            
            نائب صدر: 12 روزہ جنگ سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان کا موازنہ تھا
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۲نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں ہماری ترقی کی ایک اہم وجہ پابندیاں تھیں اور جن شعبوں میں اس موضوع پر توجہ دی ان میں ہم نے غلبہ حاصل کیا ہے۔
 - 
        
            
            سحر اردو ٹی وی کی فریکوئنسی میں تبدیلی
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰سحر ٹی وی کی فریکوئنسیوں میں تبدیلی آئی ہے اور اب سحر اردو ٹی وی وی کی نشریات نئی فریکوئنسی پر دیکھی جا سکتی ہیں۔
 - 
        
            
            غزہ بحران کا پائیدار حل صرف فلسطینیوں کے حقِ خودارادیت کے احترام میں ہے، ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۸ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری بحران کا واحد اور پائیدار حل فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت کو تسلیم کرنا ہے۔
 - 
        
            
            ایرانی تیل کی صنعت میں تاریخی پیش رفت، 7 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۹وزیر پیٹرولیم حسن پاک نژاد نے بتایا ہے کہ سن 2018 سے لیکر اب تک ایران کے خام تیل کی پیداوار کا ریکارڈ ٹوٹا ہے۔
 - 
        
            
            وہ اسرائیلی جاسوس جسے آج ایران میں پھانسی دی گئ، کیس میں ہندوستان کا نام بھی شامل
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران میں صیہونی حکومت کے لئے بے حد اہم "بہمن چوبی اصل" کی سزائے موت پر، مقدمے کو قانونی طریقے سے گزارنے اور سپریم کورٹ میں فیصلے کی تصدیق کے بعد عمل ہو گيا۔
 - 
        
            
            اقوام متحدہ کی پالیسی پر ایران کا اعتراض، عالمی حکومتوں کو دی گئی اطلاع پر تنقید
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران نے منسوخ شدہ قرار دادوں کی بحالی کی اقوام متحدہ کی جانب سے دنیا کی حکومتوں کو اطلاع دیئے جانے پر سخت اعتراض کیا ہے
 - 
        
            
            رہبر انقلاب اسلامی نے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی کو پیش کی تعزیت
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۶رہبر انقلاب اسلامی نے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی اہلیہ کے انتقال پر خصوصی تعزیتی پیغام جاری کیا۔
 - 
        
            
            امریکی عوام اپنی حکومت کو ظلم کی مالی معاونت سے روکیں : صدر مملکت
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے امریکی عوام کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ اپنی حکومت کو اس بات کی اجازت نہ دیں کہ ان کے ٹیکس کی رقم سے نسل کشی میں مصروف اپارتھائیڈ حکومت کی حمایت کرے
 - 
        
            
            دنیا میں تشدد اور جارحیت پر قابو پانے میں عالمی ادارے ناکام رہے ہیں : صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے دنیا سے جنگ و خونریزی، تشدد اور ظلم و جارحیت ختم کرنے میں عالمی تنظیم اور بین الاقوامی اداروں کو ناکام قرار دیا ہے۔