ایران
-
دشمن کی ہر دھمکی اور جارحیت کے جواب کی آمادگی کا اعلان؛ ایران
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۹ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی فوج ، کسی بھی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے مکمل آمادہ ہے۔
-
امریکہ ہمیں ایٹمی ہتھیار بنانے سے نہیں روک سکتا: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۴رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف فوجی حملے کی دھمکی غیر دانشمندانہ ہے۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں سلامتی کونسل کا خفیہ اجلاس ایران اور آئی اے ای اے کے باہمی تعاون کی راہ میں رکاوٹ کا باعث ہے: ایران
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں سلامتی کونسل کے بند دروازوں کے پیچھے اجلاس کو تہران کے معاملات میں مداخلت اور ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون کی راہ میں رکاوٹ کا باعث قرار دیا ہے۔
-
غزہ کے لئے بجلی اور خوراک کی ترسیل کو روکنا نسل کشی ہے: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے صیہونیوں کے ہاتھوں غزہ تک بجلی اور اشیائے خورد و نوش اور بنیادی ضرورتوں کی ترسیل روک دیے جانے کی مذمت کرتے ہوئے اسے جنگی جرم اور نسل کشی کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
ایران اور بیلاروس کی دفاعی تعاون کے فروغ پر تاکید
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۰ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل عزیز نصیرزادہ نے جو ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت کرتے ہوئے بیلاروس گئے ہوئے ہیں اپنے بیلاروسی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی بحریہ کے سربراہ نے چین اور روس کے بحری بیڑے کا معائنہ کیا
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل شہرام ایرانی نے "میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ 2025" مشقوں کے اختتام کے بعد مشقوں میں شامل روس اور چین کے بحری بیڑے کا معائنہ کیا۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کا خط ایران کو موصول
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۲ایران کے وزیرخارجہ نے خبر دی ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا خط ایران کو موصول ہوا ہے۔
-
میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ مشترکہ بحری مشقیں ایرانی بحریہ کی صلاحیتوں اور توانائیوں کی مظہر ہيں: ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ساتویں میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ فوجی مشقوں کی مناسبت سے ایرانی بحریہ کے کمانڈر کے نام اپنےمبارکبادی کے پیغام میں ان مشقوں کو بین الاقوامی سطح پر ایرانی بحریہ کی طاقت وتوانائی کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
زور و زبردستی اور دھمکی کی زبان کسی بھی صورت قبول نہيں ہے: صدر ایران
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ زور و زبردستی اور دھمکی کی زبان ، ہمارے لئے کسی بھی صورت قابل قبول نہيں ہے۔
-
دشمنوں کو علاقے کے بارے میں اپنا رویہ تبدیل کرنا ہو گا: ایڈمرل شہرام ایرانی
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۹ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ دشمنوں کو علاقے کے بارے میں اپنا رویہ تبدیل کرنا ہو گا۔