ایران
-
ملٹی پولر ازم کے فروغ کے لیے شنگھائي تعاون تنظیم کے چارٹر کو فروغ دنیا ہوگا: صدر ایران
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷صدر ایران مسعود پزشکیان نے یونی پولر ازم کے خاتمے کے شنگھائی تعاون تنظیم کے چارٹر پر عملدرآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
آج فوج ، زیادہ الرٹ اور مقدس نظام کے دفاع میں آخری سانس تک پہاڑ کی طرح کھڑی ہے ، مسلح افواج کا بیان
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج فوج ، پہلے سے کہیں زیادہ الرٹ ہے اور قومی مفادات، سلامتی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس نظام کے دفاع میں آخری سانس تک پہاڑ کی طرح کھڑی ہے۔
-
ایران نے آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کردینے کا اعلان کردیا
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل نے یورپی ٹرائیکا کے بغیر سوچے سمجھے اقدام کے جواب میں آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کردینے کا اعلان کردیا ہے
-
ایرانی صدر کا نیویارک دورہ، اقوام متحدہ کی جنرل اسبملی میں گونجے گی غزہ کے مظلوموں کی آواز
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان منگل کے روز نیویارک جا رہے ہیں۔
-
کسی بھی جارحیت کی صورت میں فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، سپاہ پاسداران انقلاب
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱سپاہ پاسداران انقلاب نے ہفتۂ دفاع مقدس کے موقع پر جاری بیان میں کہا کہ امریکہ یا اسرائیل کی کسی بھی جارحانہ کارروائی کا بروقت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔
-
آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کردیا جائے گا: ایران کی اعلی قومی سلامتی کا باضابطہ بیان جاری
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۰ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے دوٹوک لفظوں میں کہا ہے کہ ہم کبھی بھی زیادتیوں کے سامنے ہتھیار ڈالنے والے اور جھکنے والے نہیں ہیں۔
-
صدر ایران : رکاوٹوں پر قابو پانے کی صلاحیت میں یقین کے ساتھ بدخواہ کچھ نہیں بگاڑ سکتے
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۶ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے دوٹوک لفظوں میں کہا ہے کہ ہم کبھی بھی زیادتیوں کے سامنے ہتھیار ڈالنے والے اور جھکنے والے نہیں ہیں۔
-
صدر مملکت نے گریکو رومن کشتی کی قومی ٹیم کو ورلڈ چیمپین شپ ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد پیش کی
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۴صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے گریکو رومن کشتی کے عالمی مقابلوں کی چیمپین شپ حاصل کرنے پر ایران کی قومی ٹیم کی کوچنگ ٹیم، فنی عملے اور تمام کھلاڑیوں اور پہلوانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
سلامتی کونسل کی پابندیاں لوٹانے پر مبنی یورپ کے فیصلے پر ایران کا شدید ردعمل
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۹تین یورپی ملکوں کی جانب سے قرارداد 2231 کو منسوخ کرانے پر مبنی یورپ کے غیرقانونی اقدامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے انتباہ دیا ہے کہ تہران جوابی کارروائی کے لیے تیار ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ اور آئی اے ای اے کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۵وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جمعے کے روز آئی اے ای اے کے سیکریٹری جنرل رافائل گروسی سے ٹیلی فونی گفتگو کرتے ہوئے اس تنظیم کے رویے پر سخت تنقید کی۔