ایران
-
عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی طرف سے ایرانی سائنس داں کو ایوارڈ
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۸عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے غیر متعدی امراض کی روک تھام کے سلسلے میں ایک ایرانی سائنس داں پروفیسر مجید غیور مُبرہن کو علاقائی ایوارڈ سے نوازا ہے۔
-
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۴صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عراق کے قومی سلامتی کے مشیر کے ساتھ ملاقات میں امریکہ اور غاصب اسرائیلی حکومت کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
قالیباف:ایران عراق سیکورٹی معاہدے پر عمل درآمد پائیدار دوجانبہ سیکورٹی کا پیش خیمہ ہوگا
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۰ایران کے اسپیکر ڈاکٹر محمد قالیباف نے عراق کے قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات میں ایران اور عراق کے سیکورٹی معاہدے پر عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیاہے
-
جنرل پاکپور: ایران دشمن کے خلاف جہنم برپا کر دے گا
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل محمد پاکپور نے کہا کہ ایران کسی بھی آئندہ جارحیت کا ٹھوس اور بھرپور جواب دے گا۔
-
یورپی ٹرائیکا کے اقداقات کوئی قانونی حیثیت و اہمیت نہیں رکھتے: ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے اپنے ایک خطاب میں کہا ہے کہ اسنیپ بیک میکینزم کے سلسلے میں یورپی ٹرائیکا کے اقدامات کوئی قانونی حیثیت نہیں رکھتے ہیں۔
-
وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے بات چیت، یمن و غزہ پر بھی تبادلہ خیال
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوترش نے ٹیلی فونی رابطے میں غزہ و یمن سمیت علاقے کے حالات پر تبادلہ خیال کیا
-
رہبر انقلاب اسلامی کا بیان، عالمی میڈیا میں زبردست کوریج
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے سینکڑوں ایرانی کھلاڑیوں اور عالمی سائنس اولمپیاڈ میں تمغے حاصل کرنے والے طلبا و طالبات نے پیر کی صبح سے ملاقات کی۔ اس اہم ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کو عالمی ذرائع ابلاغ نے نمایاں طور پر کوریج دی ہے۔
-
آئی اے ای اے کی درخواست دینے کی صورت میں قومی اعلیٰ سلامتی کونسل میں جائزہ لیا جائے گا: ڈاکٹر علی لاریجانی
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ نے قاہرہ اجلاس کے بعد واضح کردیا تھا کہ اگر اسنیپ بیک میکیزم فعال کیا گیا تھا تو مذاکرات کو ناممکن سمجھا جائے گا تاہم اگر آئی اے ای اے اس سلسلے میں کوئی درخواست پیش کرتی ہے تو اعلی قومی سلامتی کونسل ہی اس کا جائزہ لے گی۔
-
ایشیائی ملک متحدہ ہوکر چیلنجوں کا مقابلہ کریں ، ایران
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۶جنیوا میں ایشیائی پارلیمانی ایسوسی ایشن کے اجلاس سے خطاب میں ایرانی مندوب نے ایشیائی ملکوں کی یک جہتی کی تقویت پر زور دیا ہے
-
امریکی صدر سے مخاطب ہوتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی: آپ ہیں کیا؟
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مخاطب ہوتے ہوئے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ "آپ ہیں کیا؟"