ایران
-
آئی اے ای اے، ایٹمی تنصیبات پر حملے کی سنجیدگی کے ساتھ مذمت کرے، ایران نے پھر مطالبہ کیا
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳ایران نے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی آئی اے ای اے،ایران کے ایٹمی سائنسدانوں کے دہشت گردانہ قتل کی مذمت کرے۔
-
وزیر خارجہ : ایران پر پابندیوں کی وجہ سے اب تک ہزاروں لوگوں کی جان چا چکی ہے
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکا اور اس کے اتحادیوں کی غیر انسانی پابندیوں کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے۔
-
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور لبنانی صدر کی ملاقات + ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی اپنے علاقائی دورے کے دوسرے مرحلے میں بیروت پہنچ گئے.
-
غزہ میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں صحافیوں کا قتل عام، سپاہ پاسداران کی شدید مذمت
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷سپاہ پاسداران نے غزہ میں نامہ نگاروں پر حملے کو آزادی بیان پر حملہ قرار دیا ہے۔
-
ایران کا جنوبی افریقہ کے ساتھ فوجی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا اعلان
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۲:۲۷جنوبی افریقہ کی نیشنل ڈیفنس فورس کے کمانڈر جنرل روڈانی مفانیا نے ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی سے ملاقات کی۔
-
ایرانی فوج کے کمانڈر ان چیف: صیہونی حکومت اور امریکا کی مذمت میں جنوبی افریقہ کا مؤقف دلیرانہ ہے
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۸ایرانی فوج کے کمانڈر انچیف نے صیہونی حکومت اور امریکہ کی مذمت میں جنوبی افریقہ کی ثابت قدم کو جرأت مندانہ اور قابل تعریف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ افریقی ممالک کوایران کی خارجہ پالیسی میں ترجیح حاصل ہے۔
-
نائب وزير خارجہ : مراعات کے تبادلے پر مشروط پابندیاں منظور کی جا سکتی ہيں
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶ایرانی نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران win-win طریقہ کار کے ساتھ مذاکرات کا خواہاں ہے، کہا کہ ہم پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے میں اپنے ایٹمی پروگرام پر کچھ محدودیتیں یا رکاوٹیں قبول کرسکتے ہیں۔
-
حزب اللہ کو کسی سرپرست کی ضرورت نہیں: لاریجانی کا بیان
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے جو عراق کے دورے پر ہیں، کہا ہے حزب اللہ ایک اہم مقامتی تحریک ہے جو بہت اچھی فکر کی مالک ہے اور اس کو کسی سرپرست کی ضرورت نہيں ہے
-
کوئی بھی روٹ ایران کی کمیونیکیشن میں رکاوٹ نہیں بننا چاہیے: وزیر خارجہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۱ایرانی وزیرخارجہ نے اپنے آرمینیائی ہم منصب سے بات چیت میں تاکید کی کہ کوئی بھی روٹ ایران کی کمیونیکیشن میں خلل کا باعث نہیں بننا چاہیے۔
-
صحافیوں کے قتل عام پر عالمی خاموشی؛ ایران کے وزیر خارجہ کا سخت ردعمل
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۲وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے غزہ میں صحافیوں کے قتل عام کو غاصب صیہونی حکومت کی وحشت اورزوال کی علامت قرار دیا ہے