ایران
-
ایرانی نمائندے کا اقوام متحدہ میں خطاب: ایران پر اسرائیلی حملے عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۰جنیوا میں خطاب کرتے ہوئے ایران کے نمائندے نے ویکسین پروڈکشن سینٹر، ادویات کے کارخانوں اور میڈیکل مراکز پر اسرائیلی حملوں کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دیا۔
-
آئی اے ای اے کے اعلیٰ عہدیدار مذاکرات کے بعد تہران سے روانہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۳ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر ایران اور ایجنسی کے درمیان تعاون کے بارے میں مذاکرات کے بعد تہران سے روانہ ہوگئے
-
ایران ٹشو ٹرانسپلانٹ مصنوعات میں مکمل خودکفیل، خطے کے نمایاں ممالک میں ایران کا شمار
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۵ایرانی بایوٹیک کمپنی نے ہڈی، غضروف، قرنیہ اور دیگر انسانی ٹشوز کی پروسیسنگ اور پیوند کاری میں مکمل مہارت حاصل کرلی، ایک ملین سے زائد ٹشو پروڈکٹس مریضوں کو فراہم کی گئیں۔
-
عراقی صدر کی ایرانی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری سے ملاقات
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۲۳:۱۷آج بروز پیر، ایرانی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے عراقی صدرعبداللطیف جمال رشید سے بغداد میں ملاقات کی۔ عراقی صدر نے کہا کہ انکا ملک تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ تعاون اور مثبت تعمیری پالیسی جاری رکھے گا۔
-
ایران - عراق سیکورٹی میمورنڈم پر دستخط
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۲۳:۱۵ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی اور عراق کے قومی سلامتی کے مشیر قاسم الاعرجی نے عراقی وزیر اعظم کی موجودگی میں ایران - عراق سیکورٹی میمورنڈم پر دستخط کئے۔
-
ایران کی سمندر میں بڑی کاروائی، 17 غیر ملکی گرفتار
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵ایرانی سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے جاسک کے قریب جہاز ضبط کرکے بیس لاکھ لیٹر سے زائد اسمگل شدہ ڈیزل برآمد کیا۔
-
ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری عراق روانہ ہوگئے
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۹ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی عراق اور لبنان کے دورے پر روانہ ہوگئے۔
-
عالمی توانائی ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر آج تہران کا دورہ کریں گے
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۱ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور جوہری ایجنسی کے درمیان تعاون کا نیا فریم ورک پارلیمنٹ کے قوانین کے مطابق ہوگا۔
-
فلسطینی عوام کی نسل کشی اور قدس شریف میں مقدس مقامات کی بے حرمتی کی سخت مذمت؛ ایران
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے غزہ اور غرب اردن میں فلسطینی عوام کی نسل کشی اور قدس شریف میں مقدس مقامات کی بے حرمتی کی سخت مذمت، مظلوم فلسطینی عوام تک فوری امداد رسانی اوران کی نسل کشی بند کرانے کو ، عالمی برادری کی ذمہ داری قرار دیا ہے۔
-
صدر ایران: ہتھیار ڈالنا ہماری فطرت میں نہیں
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۷صدر ایران نے دشمنوں کے دباؤ اور اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہتھیار ڈالنا ہماری فطرت میں شامل نہیں ہے۔