ایران
-
ایران اور پاکستان کا ریمدان-گبد سرحد پر مشترکہ فری زون کی تشکیل پر اتفاق
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۶صدر مملکت اور ان کے ہمراہ اعلی سطح کے وفد کے دورہ اسلام آباد کے موقع پر ایران کے فری اینڈ اسپیشل ایکونامک زون کی اعلی کمیٹی کے سیکریٹری نے پاکستان کے وزیر تجارت کے ساتھ ریمدان- گبد سرحدی گزرگاہ پر مشترکہ فری زون کے قیام پر اتفاق کیا۔
-
صدر مملکت اسلام آباد پہنچ گئے، پاکستان کے وزیر اعظم نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا+ويڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۶صدر مسعود پزشکیان اب سے کچھ دیر قبل ایک اعلی سیاسی- اقتصادی وفد کی قیادت میں پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔
-
چیف آف اسٹاف: ملک کے دفاع کو جدید بنیادوں پر استوار کیا گیا ہے
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۷ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ دشمن کی حالیہ جارحیت کے بعد دفاع کو جدید بنیادوں پر استوار کیا گیا ہے۔
-
شاعر مشرق علامہ اقبال کے مزار پر ایرانی صدر نے پہنچ کر پیش کی خراج عقیدت+ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۳ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اپنے دورہ پاکستان پر صوبائی دارالحکومت لاہور پہنچے جہاں انہوں نے قومی شاعر علامہ محمد اقبال کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھا، ساتھ ہی پھولوں کے ذریعے خراج عقیدت پیش کی۔
-
پاکستان میں ایرانی سفیر: صدر کے دورہ پاکستان میں 11 مفاہمتی معاہدوں پر دستخط ہوں گے
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ صدر کے دورہ پاکستان میں تعاون کے 11 مفاہمتی معاہدوں پر دستخط کئے جائيں گے۔
-
صدر پزشکیان پاکستان پہنچے، لاہور ایئرپورٹ پر نواز شریف اور مریم نواز نے کیا شاندار استقبال+ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان پاکستان پہنچ گئے۔ لاہور ایئرپورٹ پر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کیا شاندار استقبال۔
-
صدر ایران کے لاہور و اسلام آباد دورے پر ایرانی وزیر خارجہ کا پیغام: زندہ باد پاک ایران دوستی
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۳صدر ایران مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کے موقع پر ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے دی نیوز اخبار میں ایک نوٹ میں لکھا پاک ایران دوستی زندہ باد۔
-
پاکستان کے ساتھ اقتصادی شراکت کو مضبوط کرنا اولین ترجیح ہے
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۸ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے سرکاری دورہ پاکستان سے قبل میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ پاکستان سے تجارتی و اقتصادی تعلقات کو فروغ دینا اولین ترجیح ہے۔
-
ایرانی صدر پاکستان روانہ ہوگئے
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۲ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان ہفتہ کی صبح ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پاکستان کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے۔
-
ایران کے دفاع اور فلسطینی حقِ خود ارادیت کی غیر متزلزل حمایت جاری
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸ایران اور فلسطین کے مؤقف پر صدر مسعودی پزشکیان کا دو ٹوک پیغام، ہم پہلے بھی ثابت قدم تھے، آئندہ بھی رہیں گے