ایران
-
خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال، ایران و متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ رابطے میں
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۲متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید نے جمعہ پہلی اگست کی رات اپنے ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی کے ساتھ ٹیلیفون پر باہمی روابط اور خطے کے حالات کے بارے میں گفتگو کی
-
ایران کے خلاف صیہونی جارحیت میں بے شمار مغربی ملکوں نے بھی تعاون کیا، انٹیلی جنس رپورٹ
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۷ایران کی انٹیلیجنس کی وزارت نے بتایا ہے کہ ایران کے خلاف 12 روزہ مسلط کردہ جنگ مغربی ملکوں کی انٹیلیجنس سروسیز بھی ایران کے خلاف سبھی فوجی، سیکورٹی، جاسوسی، دہشت گردی اور تخریبی اقدامات اور ملک کے اندر شورش اور بلوا کرانے کی کوششوں میں سرگرم رہی ہیں۔
-
پاکستان: صدر ایران کا دورہ پاکستان بے حد اہم
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۵پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کی خبر دی ہے دریں اثنا پاکستان کے وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے دورہ اسلام آباد کو نہایت اہم قرار دیا ہے
-
ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کامیابی ، صدر نے مبارک باد پیش کی
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے یونان کے انڈر سیون ٹین کشتی کے مقابلوں میں ایرانی نوجوان کھلاڑیوں کی شاندار کامیابی پر انھیں مبارکباد دی ہے
-
ایران: امریکی اور صیہونی حکومت کی بارہ روزہ جارحیت پر قانونی چارہ جوئی
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۸ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور صہیونی حکومت کی ایران پر جارحیت بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی تھی جس کے خلاف کاروائی جاری رہے گی۔
-
دو اگست بروز ہفتے کو ایرانی صدر پاکستان کا دورہ کریں گے
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۷پاکستانی میڈیا ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صدر ایران ہفتے کو دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں ۔
-
ایران اور پاکستان کے اسپیکرز کی ملاقات، صیہونی جارحیت پر پاکستانی موقف کی قدردانی
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۳ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی اور پاکستان کی قومی اسمبلی کے سربراہوں نے غاصب صیہونی حکومت کی منحوس اور خطرناک سازشوں کے مقابلے میں اسلامی ملکوں کے اتحاد اور یک جہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خاجہ: امریکہ ایران کو 12 روزہ جنگ میں ہونے والے نقصانات کی تلافی کرے
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۵ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کو 12 روزہ جنگ میں ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرے۔
-
پاکستان میں ایران کے سفیر کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر جعلی ہے: ایران کے سفارتخانے کا اعلان
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۸اسلام آباد میں ایران کے سفارتخانہ نے اعلان کیا ہے کہ ویزہ جاری کرنے اور مشترکہ سرحدوں پر پاکستانی شہریوں کے رجوع کے بارے میں جو خبریں پاکستان کے سوشل میڈیا پر چل رہی ہیں ان کی تردید کی جاتی ہے۔
-
ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ: صیہونی حکومت پر جنگی جرائم کے لئے مقدمہ چلایا جانا چاہیے
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے غاصب صیہونی حکومت کے جنگی جرائم پر مقدمہ چلائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔