ایران
-
ایران نے ماحول حیات کے لحاظ سے حساس مقامات پر اسرائیلی حملوں کی عالمی مذمت کا مطالبہ کیا ہے
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۹ایران کے محکمہ ماحول حیات کی سربراہ اور صدر کی مشیر شینا انصاری نے ماحول حیات کے لحاظ سے حساس مقامات پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کی عالمی سطح پر مذمت کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے
-
فی الحال امریکہ کے ساتھ مذاکرات کرنے کا کوئی ارادہ نہیں؛ ایرانی وزارت خارجہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں امریکہ سے کسی بھی قسم کی بات چیت کا نہ کوئی ارادہ ہے اور نہ ہی ضرورت، تاہم قومی مفادات کے مطابق سفارتکاری کے دروازے کھلے ہوئے ہیں۔
-
کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں؛ صدر ایران
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے کسی بھی فوجی کارروائی کی غلطی دہرائی جائے تو ایران سخت جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
-
غزہ کے عوام مظلومیت اور استقامت کی علامت؛ ایرانی وزیرخارجہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے غزہ کے عوام کو مظلومیت اور استقامت کی علامت قرار دیا ہے۔
-
یورینیم کی افزودگی سے دستبردار ہونے کا سوال نہیں: وزیر خارجہ عراقچی
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۶وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی نیوز چینل فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی پروگرام اور افزودگی کا معاملہ ایران کے قومی وقار کا حصہ ہے جس سے دستبردار نہیں ہوسکتے۔
-
صدر ایران: مغرب والوں کا انسانی حقوق کا دعویٰ جھوٹ کے سوا کچھ نہیں
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۲صدر ایران نے کہا ہے کہ مغرب اور بین الاقوامی اداروں کی جانب سے انسانی حقوق کے دعوے جھوٹ کے سوا کچھ نہیں۔
-
ایران کا زبردست خلائی دھماکہ، قاصد سیٹلائٹ کیریئر کا کامیاب تجربہ
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴ایرانی سائنسدانوں نے قاصد سیٹلائٹ کیریئر کا کامیاب تجربہ کرکے ملکی خلائی پروگرام کی خودکفالت کی جانب اہم قدم بڑھایا۔
-
او آئی سی غزہ کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب کرے: عراقچی
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۴غزہ میں مظالم پر ایرانی وزیر خارجہ کا ترک ہم منصب سے رابطہ، اسلامی دنیا سے فوری اقدام کی اپیل
-
صیہونی حکومت بین الاقوامی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی کی مرتکب: ایرانی نائب وزیر خارجہ
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۶نیویارک میں سلامتی کونسل کے دو اجلاسوں میں شرکت کے لیے موجود ایرانی وزارت خارجہ کے قانونی و بین الاقوامی امور کے نائب وزیر، کاظم غریب آبادی نے بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کی صدر، میریانا اسپولیاریک ایگر سے ملاقات کی۔
-
ملکی فضائی سرحدیں محفوظ، ایئر ڈیفنس سسٹم ہر خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار: جنرل صباحی فرد
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵ایرانی فوج کے اعلی افسر نے کہا ہے کہ مسلح افواج کے اہلکار دن رات چوکس ہیں اور ملک کا بہترین دفاع کرسکتے ہیں۔