ایران
- 
                          قرارداد 2231 کے تحت جوہری پابندیاں 18 اکتوبر کو ختم ہوجائیں گی، ایرانOct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ، یورپی ممالک اور عالمی برادری کو آگاہ کیا ہے کہ قرارداد 2231 کی 10 سالہ مدت مکمل ہونے پر ایران کے پرامن جوہری پروگرام پر عائد تمام پابندیاں قانونی طور پر ختم ہوجائیں گی لہذا کسی بھی غیرقانونی اقدام یا دعوے کو تسلیم نہیں کیا جائے گا۔ 
- 
          ایران اپنے اصولی مؤقف پر کسی قسم کی مصالحت یا مذاکرات کا خواہاں نہیں، سید عباس عراقچیOct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران اپنے مسلمہ حقوق پر کسی سے مذاکرات کرے گا اور نہ ہی سیاسی دباؤ قبول کرے گا۔ 
- 
          ایران ہر سال 6 سیٹلائٹ خلا میں بھیجتا ہےOct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۷ایرانی خلائی تحقیقاتی ادارے کے سربراہ نے کہا کہ ہم ہر سال 6 سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے ہیں جبکہ ہم نے "کارگو سیٹلائٹس" کے میدان میں بھی نمایاں پیش رفت کی ہے۔ 
- 
          ایران اپنے مسلمہ حقوق پر ہرگز مذاکرات نہیں کرے گا، وزیر خارجہ سید عباس عراقچیOct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۱ایرانی وزیر خارجہ نے صہیونی حکومت کو خطے میں عدم استحکام کا سبب قرار دیتے ہوئے مہلک ہتھیاروں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ 
- 
          صدر پزشکیان کی سائیکل سواری کا ویڈیو وائرل+ ویڈیوOct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ سرکاری افسران کے ہمراہ سائیکل چلاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ 
- 
          صیہونی توسیع پسندی اور اسرائیل کے مہلک ہتھیاروں کو خطے میں عدم تحفظ اور بدامنی کی بڑی وجہ: عراقچیOct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰ایرانی وزیر خارجہ نے صہیونی حکومت کو خطے میں عدم استحکام کا سبب قرار دیتے ہوئے مہلک ہتھیاروں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ 
- 
          ناوابستہ تحریک نے اسنیپ بیک کو مسترد کردیا: وزیر خارجہ عراقچیOct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷وزیر خارجہ عراقچی نے ناوابستہ تحریک کے وسط مدتی اجلاس کے بارے میں کہا کہ ان اجلاس کے اختتامی بیان میں رکن ملکوں نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 منسوخ نہیں ہوئی ہے اور اس کے نکات اور ٹائم لائن پر عملدرامد ضروری ہے۔ 
- 
          ایران کے سپوت اس مٹی کو سونا بنانے کی طاقت رکھتے ہیں: صدر مملکتOct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اسکولوں کی تعمیر کرنے والے مخیر شہریوں کے اجلاس سے اپنے خطاب میں کہا کہ اسکول بنانا ہدف نہیں بلکہ ایک پلیٹ فارم ہے جس کے ذریعے "ہم کردکھا سکتے ہیں" کے سلوگن کو عملی جامہ پہنایا جا سکتا ہے۔ 
- 
          صدرِ ایران نے پاکستان اور افغانستان کی جھڑپوں پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے اسلامی ملکوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہےOct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہوئيں جھڑپوں پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم امہ، اسلامی ملکوں کے درمیان اختلافات اور جنگ کے حق میں نہیں ہے بلکہ یہ صورتِ حال اسلام دشمن طاقتوں اور بین الاقوامی صیہونی نظام کی سازش کا حصہ ہے۔ 
- 
          ایران اور وینیزوئیلا کی طرف سے امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کی سخت مذمتOct ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران اور وینیزئیلا کے وزرائے خارجہ نے امریکہ کے غیر قانونی اقدامات، خاص طور سے ایران کے خلاف جون میں کئی فوجی جارحیت، اور وینیزئیلا کے مفادات کے خلاف بار بار کی دھمکیوں اور حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔