-
طرابلس میں انتقال اقتدار
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵لیبیا میں ملک کا انتظام و انصرام صدارتی کونسل کے سربراہ کے سپرد کردیا گیا۔
-
توہین رسالت کے خلاف ساری دنیا سراپا احتجاج
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۲فرانس میں رسول اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی اہانت، گستاخانہ خاکوں کی تشہیر اور فرانسیسی صدر کے بیان کے خلاف عالم اسلام کے ساتھ ساتھ یورپی ممالک میں بھی احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
لیبیا، الوطیہ فوجی ایئربیس آزاد کرانے کی کارروائی شروع
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۹لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے مغرب میں واقع الوطیہ ایئربیس کو خلیفہ حفتر کے باغی گروہ سے آزاد کرانے کی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔
-
لیبیا، دارالحکومت طرابلس پر خلیفہ حفتر کے فوجیوں کا وسیع حملہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۰لیبیا کی قومی حکومت نے دارالحکومت طرابلس پر خلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی کے وسیع حملوں کی خبر دی ہے۔
-
عالمی اپیل کے باوجود لیبیا میں جھڑپیں جاری
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۱لیبیا میں خلیفہ حفتر کی فوج نے بین الاقوامی اپیلوں کو نظر انداز کرتے ہوئے، دارالحکومت طرابلس پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
-
لیبیا پر امارات کا ڈرون حملہ 46 جاں بحق و زخمی
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۶لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر متحدہ عرب امارات کے ڈرون حملے میں 46 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔
-
طرابلس پر جنرل حفتر کے جنگی طیاروں کی بمباری
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۸لیبیا میں جنرل خلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر دارالحکومت طرابلس پر بمباری کی ہے
-
طرابلس میں ہونے والی لڑائیوں میں خلیفہ حفتر کے دس فوجی ہلاک
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۵سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی حمایت یافتہ جنرل خلیفہ حفتر کے زیرکمان نیشنل آرمی کے دس فوجی دارالحکومت طرابلس میں ہونے والی لڑائیوں میں ہلاک کردئے گئے ہیں
-
لیبیا : قومی فوج اور حفتر ملیشیا کے درمیان جھڑپیں
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۰لیبیا کی قومی وفاقی حکومت اور جنرل خلیفہ حفتر کے زیر کمان فوجیوں کے درمیان طرابلس ایئرپورٹ کے محور پر شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
لیبیا کے دارالحکومت کے قریب گھمسان کی جنگ
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۸لیبیا میں خلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی اور وزیر اعظم فائز سراج کی قومی وفاقی حکومت کی فوجوں کے درمیان لڑائی بدستور جاری ہے۔