Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۲ Asia/Tehran
  • امریکہ ایف 16طیاروں کے پرزے پاکستان کو دینے پر آمادہ ہو گیا

پاکستان امریکہ سے ایف سولہ طیارے کے آلات اور پرزے خریدے گا، معاہدے کی مالیت 450 ملین ڈالر ہے۔

امریکی وزارت خارجہ نے پاکستان کو امریکہ ساختہ ایف ۱۶ طیاروں کے پرزے اور آلات بیچنے کی منظوری دے دی ہے اور یہ معاہدہ 450 ملین ڈالر میں کیا گیا ہے۔ یہ آلات امریکی کمپنی لاک ہیڈ مارٹن پاکستانی فضائیہ کو فراہم کرے گی۔

یاد رہے کہ پاکستان نے 40 امریکی ساختہ ایف سالہ جنگی طیارے خریدے تھے جن میں سے اس وقت 32 طیارے سروس میں ہیں۔

ٹیگس