-
عمران خان نے سائفر معاملہ کو اپنے خلاف سازش قرار دیا
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۶عمران خان نے اس ملک کے وزیراعظم شہباز شریف، سابق صدرآصف زرداری اور سابق آرمی چیف قمر باجوہ پر انہیں اقتدار سے ہٹانے کی سازش کا الزام لگایا ہے۔
-
عمران خان کا یوٹرن، میری حکومت امریکہ نے ختم نہیں کی
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۶پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے موقف سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت کے خاتمے میں امریکہ کا کوئی ہاتھ نہیں تھا۔
-
محسن نقوی نا منظور، عدالت جائیں گے سڑکوں پر نکلیں گے: عمران خان
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۷عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے محسن نقوی کو نگراں وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کیے جانے کے فیصلے کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کل سے ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔
-
جنرل باجوہ احتساب نہیں کرنا چاہتے تھے اس لئےان سے تعلقات خراب ہوئے:عمران خان
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۴پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے سال 2023 کی پہلی پریس کانفرنس میں سابق آرمی چیف اور اسٹیبلشمنٹ پر حملے کئے۔
-
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کو بنایا پھر نشانہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات کے لئے، حکومت سے زیادہ پیچھے بیٹھے لوگوں کا راضی ہونا ضروری ہے
-
عارف علوی سے منسوب بیان کی تردید
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸پاکستان کے ایوان صدر نے ، ڈاکٹر عارف علوی سے منسوب اس بیان کی تردید کی ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل باجوہ نے انتخابات اور سینیٹ میں عمران خان کی مدد کی تھی ۔
-
حکومت میں آنے کے لیے کوئی سمجھوتا نہیں کروں گا: عمران خان
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ نے زرداری اور مراد علی شاہ سے ڈیل کررکھی تھی۔
-
سابق آرمی چیف پرعمران خان کا ایک اور حملہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۳پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر سابق آرمی چیف پر زبانی حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری حکومت گرانے کے واحد ذمہ دار جنرل ریٹائرڈ باجوہ ہیں ۔
-
عمران خان کا بطور وزیراعظم بے بس ہونے کا ایک اور اعتراف
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۷پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر بطور وزیراعظم بے بس ہونے کا اعتراف کرلیا
-
سابق آرمی چیف اور موجودہ حکام پر عمران خان کا الزام+ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے سابق آرمی چیف جنرل باجوہ پر اپنی حکومت گرانے اور اتحادیوں کو این آر ٹو دینے کا الزام لگایا ہے۔