-
ایران کا انتباہ، اسرائیل کو حملے کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی
Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۴سابق پاکستانی سیکریٹری خارجہ شمشاد احمد خان نے کہا ہے کہ ایران پر حملے کے اہداف حاصل نہیں ہوں گے اور ایرانی اسرائیل کو سبق سکھائیں گے۔
-
پاکستان: ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۵پاکستان کے وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور پاکستان کے عوام اور حکومت کی ایرانی عوام اور حکومت کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
پاکستان: ایران کو اپنے دفاع کا پورا حق حاصل ہے
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۶اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کا پوراحق حاصل ہے۔
-
پاکستان: چین سے جدیدترین ہتھیاروں کی خریداری کا اعلان
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳پاکستان نے چین سے جدید ترین ہتھیاروں کی خریداری کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں عیدالاضحی
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۶پاکستان اور ہندوستان کے مسلمان آج عیدالاضحی مذہبی عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں۔
-
اسلام آباد میں ایران اور پاکستان کے اقتصادی تعاون کا اجلاس
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۷ایران اور پاکستان کے اقتصادی تعاون کی آخری صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اسلام آباد میں خصوصی اجلاس کا انعقاد ہوا۔
-
پاکستان اور افغانستان وزرائے خارجہ کی اہم ٹیلیفونی گفتگو، (یو اے پی) ریلوے لائن منصوبے کی اہمیت پر زور
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۱پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں ازبکستان، پاکستان اور افغانستان کے درمیان ریلوے لائن فریم ورک کی جلد تکمیل پر اتفاق کیا گیا۔
-
کیا ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پانی کی وجہ سے بھڑک سکتی ہے آگ؟
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۰ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کے نتیجے میں ہندوستان نے "سندھ طاس معاہدہ" کو معطل کرنے کا تو اعلان کردیا ہے لیکن ماہرین نے اس اقدام کے طویل المدت نتائج کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
پاکستانی حکومت پر آئی ایم ایف کا دباؤ جاری ہے
May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۸پاکستان میں بجٹ کے حوالے سے حکومت پر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے دباؤ کا سلسلہ جاری ہے
-
پاک ایران بارڈر زائرین کے لیے 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۶پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے تہران میں ہونے والی ملاقات میں اہم فیصلے کئے گئے، زائرین کے لیے پاک ایران بارڈر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔